@DictatorReturns@MoeedNj گارگل پر لاشیں چھوڑ کر بھاگنے والی پاک فوج اور اس کے جرنیل تھے۔
انڈین فوج نے مجبورا ان کے جنازے پڑھا کے انہیں دفن کیا۔
چلو شاباش اب کہو کہ اپنے جوانوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنے والے بیغرت ہیں
کل سے قاتل راولاکوٹ فائق، فہیم اور فیصل بھیا کی بہنا خوب پروپیگنڈہ کر رہی ہیں کہ پی ٹی آئی والوں کو لندن میں دھرنا سے نکالا گیا۔ اول بات کل کوئی پی ٹی آئی یا سیاسی لوگ وہاں نا تھے صرف کشمیری تھی اور انکا ساتھ دینے والے چند پاکستانی
رہی بات نکالنے کی تو @MurtazaViews شاہ جی کا شکریہ، انکی لگائی وڈیو واضح طور پہ دکھاتی ہے کہ وہاں فائق وفصل وفہیم کی بہنا کی کیا دھرگت بنی Check out this TikTok I found! Protesters gathered in London fo... ▶️Watch the full video now! https://t.co/CcGP2Iun9r
Pretty fitting that in the entire history of Pakistan, its this regime that would cause Kashmiris to turn against Pak.
There's only one thing that's going to heal the nation and that's the removal of Munir and his PDM puppets.
سچ بولیں تو پورا بولیں۔
پی ٹی آئی والوں کو ایک اور بات بھی سمجھنا چاہیئے
جس احتجاج کی توقع آپ حکومت سے رکھتے ہیں وہ کام تو ہے ہی پارٹی یعنی تنظیم کا!
آج تک کسی نے تنظیم کے بڑوں سے سوال کیا؟
کیوں نہیں کیا؟
جواب بھلے آپ کو معلوم نہ ہو کسی چیز کا، سوال کرنے کا ڈھنگ تو سیکھ لیں۔
کبھی سوال کیا کہ ابھی تک باقی صوبے تو چھوڑ، کے پی تک کی تنظیمیں نہیں بنیں۔ کون جوابدہ ہے اس کا؟ بغیر تنظیم کے کوئی احتجاج ہو سکتا ہے؟ کامیاب ہونا تو بعد کی بات ہے۔
ہاہاہا۔۔۔ مانا کہ ٹاؤٹوں کی تحریک انصاف پر بھونکے بغیر نہ ہڈی حلال ہوتی ہے نہ ریچ ملتی ہے ، لیکن کم از کم ایسا جھوٹ بولا کرو جس راتب خوروں کے علاوہ کوئی یقین ہی کر لے
یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جب کشمیری ہمیں محبت سے ویلکم کر رہے تھے اور تمہیں ر*** اور گ*** جیسی گالیاں دے رہے تھے
ہم وہاں سیاست کے لیے نہیں کشمیر میں ہونے والی شہادتوں کے خلاف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے گئے تھے اور ہمیں آرگنائرز نے خود دعوت دی تھی- اور شروع سے آخر تک ہمارے ساتھ موجود رہے-
تم نے کل بھی جو ویڈیو لگائیں وہ احتجاج کی جگہ کی نہیں تھیں بلکہ احتجاج کے بعد ہم آرگنائرز کے ساتھ کافی شاپ پر بیٹھ گئے تھے اور ویڈیو کے وقت ہم واپس گاڑی کی طرف جا رہے تھے-
نوٹ: گالیوں والی ویڈیوز @MurtazaViews کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر موجود ہیں- تحریک انصاف والے اس میں بھی سب کو گالم گلوچ سے منع ہی کرتے دیکھے جا سکتے ہیں-
@Imran_HussainMP If you are serious, Please take practical steps.
Start some parliamentarian investigation and impose travel bans on the senior officers involved in the killings
Start with IG police Liqat Malik who bragged to kill 1000 people as a solution to Pakistan's problems.
The extreme escalation in tensions in Azad Jammu and Kashmir is deeply worrying.
I have called for an immediate end to the lockdown, the immediate restoration of communications, and the urgent resumption of peaceful table talks and negotiations at the heart of which must be respect for Kashmiri human rights.
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں ”یا موت یا آزادی“ جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں! عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وزیراعظم آزاکشمیر کل سے مسلسل ایک بات کہہ رہے ہیں کہ آئیں ٹیبل پر بیٹھ کر بات کریں، یہ اچھا اقدام ہے لیکن سامنے والا حریف جب کالعدم قرار دیا جا چکا، پولیس پیچھے لگی ہےوہ کیا اس وقت مظفرآباد یا اسلام آباد آکر ٹیبل پر بیٹھ سکتے ہیں ؟ نہیں، یقیناً اس کیلئے کوئی صورت پیدا کرنا ہو گی، کوئی راہ نکالنا ہوگی اور وہ راستہ وزیر اعظم کو پتہ تو ہے لیکن اس پر بات کر نہیں رہے
Pakistan: Responding to the authorities’ violent and sweeping crackdown on protests in Pakistan-administered Jammu and Kashmir, Amnesty International said ⬇️
“Branding a grassroots organization as ‘terrorist’ on vague grounds, while simultaneously cutting the region off from the outside world, raises serious concerns regarding the Pakistani authorities’ conduct and their disregard for human rights. The proscription of JKJAAC under anti-terror laws is disproportionate, unlawful and a violation of the right to freedom of association.”
Read more here: https://t.co/jf88rpv57S
Asim Munir has committed so many killings and atrocities he has shut the door of going back to a normal survival. His options are more of the same fascist life or a sudden exemplary death. Chances of both options are almost same. Pakistan will stay in this tortured state of existence until the sacred hidden hand of the Almighty moves !!!!!
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
سہیل آفریدی کے لئے ایک برادرانہ مشورہ یہ ہے کہ جلد از جلد اپنے دائیں بائیں صفائی کرے اور جو لوگ غلط مشورے دیتے ہیں اور خوشامد میں حد سے اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ الٹا اسی کو فائدے کی بجائے نقصان پہنچانے لگ جاتے ہیں، ایسے کرائے کے ٹٹووں سے جلد از جلد جان چھڑائے