شوہر انبیاء کا سردار۔۔۔بیٹی عورتوں کی سردار
داماد ولیوں کا سردار۔۔۔نواسے جنت کے سردار
سرداروں کی سردار!! ملکہ عرب جناب خدیجہؑ سردار
#DemiseOf_LadyKhadija
'Wife of Prophet'
'Mother of Syeda
السَّلامُ عَلَیْک نُصْرَةِ سَیِّدِ الاْنْبِیاءِ َ
اسلام کے دامن میں کیا ہے سوائے امدادِ خدیجہؐ
مال بھی، اولاد بھی، شوہر بھی، داماد بھی!
#DemiseOf_LadyKhadija
'Wife of Prophet'
'Mother of Syeda
ہو کر متبسم شہ مرداں یہ پکارے
کیا ڈھونڈتی ہو؟ اس نے کہا عرش کے تارے
کیا خواب میں بیدار ہوۓ بخت ہمارے
اک چاند ابھی گود میں تھا تین ستارے
فرمایا "مقدر میں ترے چار پسر ہیں"
"پر تین خلف تارے ہیں ، عباسؑ قمر ہیں"
#جشن_اباالفضل_العباسؑ
عباس مرتبے میں شہ کربلا کے بعد
ایسے ہی تھے کہ جیسے علی مصطفی کے بعد
تھرا گئی ولادت عباس سے فضا
ایک اور شیر آگیا شیر خدا کے بعد❤❤👑
Wiladat Mubarak❤
#جشن_اباالفضل_العباسؑ