۔ ( اے پیغمبر ! ) یقین جانو کہ جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پیدا کیا ہے ، اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں ، ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ان کا معاملہ تو اللہ کے حوالے ہے ۔ پھر وہ انہیں جتلائے گا کہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں ۔(Quran 6.159)
mein aur sirf Allah se madad mangne wala mera dost is baat par ghor karte hwe k Christians hazrat Essa se madad mangne par mushrik! aur musalman hazrat Ali se madad mangne par momin q kehlate hain?
(اے عمر) اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جب کبھی شیطان تمھیں کسی راستے میں چلتے ہو ئے ملتا ہے تو تمھارا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (صحیح مسلم)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق فرمایا : اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں ، تو ( بھی ) اس سے محبت فرما اور جو اس سے محبت کرے ، اس سے ( بھی ) محبت فرما (صحیح مسلم)
اور دنیا نے 22 لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والا ایسا حکمران بھی دیکھا جو اپنے کندھے پر راشن رکھ کر غری�� عورت کے گھر پہنچا کر رو رہا تھا کے اللہ سے میری شکایت نا کرنا 💔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر میں کسی شخص کو خلیل بناتا تو ابو بکر کو خلیل بناتا لیکن وہ میرے ( دینی ) بھائی اور ساتھی ہیں اور تمھارے ساتھی ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کو اللہ عزوجل نے اپنا
خلیل بنایا ہے ۔ (صحیح مسلم)
Farmane Nabi (SAWW) hwa k kal Khyber ki jhung mein jis shakhs k hath mein jhanda dia jaega us se Allah aur uske Rasool muhabbat karte hain.
Aur dusre din wo jhanda Hazrat Ali RA k hath me dia gaya ♥
Momin to aik dusre ke bhai hain, lehza apne bhaiyon ke darmiyan taluqat ko durust karo aur Allah se daro, umeed he ke tum par reham kia jaega. "Quran 49:10"