رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ وَيَسِّرْ لِيْ أَمْرِيْ
ترجمہ: اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان فرما۔
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
🚨🚨
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا
مارکو روبیو کا بھارت کو منہ توڑ جواب: جب پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کی کوشش کی گئی، تو انہوں نے صاف کہہ دیا کہ "پاکستان خطے میں امن کے لیے بہترین کام کر رہا ہے!
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/0AThz6tAAn
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کے درمیان رابطے جاری ہیں۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات اور افواہوں کے پھیلاؤ سے گریز کریں اور مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔
#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
🚨کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی ماضی میں اپنے متعدد مطالبات حکومت سے منوا چکی ہے، 2024 میں وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے لیے تقریباً 23 ارب روپے کی گرانٹ اور سبسڈی فراہم کی جبکہ آزاد کشمیر کا مجموعی بجٹ تقریباً 232 ارب روپے ہے،سفینہ خان نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا دوہرا معیار بے نقاب کر دیا
@Safinakhan
تین چار سالوں سے عوامی ایکشن کمیٹی بظاہر کشمیر کے عوام کے بنیادی اور نان پولیٹیکل ایشوز پر کام کر رہی تھی۔لیکن دن بدن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے اندر ملک دشمن طاقتوں کا انفلوئنس بڑھنا شروع ہو گیا تھا ۔فیاض الحسن چوہان
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/8IhEvQ30Fc
@Fayazchohanpk