آپ کو ہزاروں جرنیل ملیں گے مگر دوسرا عمران خان نہیں ملے گا ❤️🩹
اس شخص سے ہزار بغض رکھو ، جب تک پاکستان رہے گا عمران خان کا نام یاد رکھا جاۓ گا 🫶
عمران خان زندہ باد 🔥
سرکاری حکام نے میری والدہ کو فون کر کے دھمکی دی تھی اگر بیٹے کی بازیابی چاہتی ہو تو بیٹی کو کہو وہ احتجاجی مظاہروں سے دور رہیںاس فون کے بعد میں نے ڈیڑھ سال تک کسی احتجاجی پروگرام میں شرکت نہیں کی لیکن بھائی پھر بھی بازیاب نہیں ہوئے:سیماں
#ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
#ReleaseBYCLeaders
شکر ہے بادامی نے بھی تھوڑی ہمت کی اور حقیقت بیان کی ورنہ پاکستان میں تو ہر دوسرا ملا ہر دوسرا جعلی دانشور جھوٹ پہ مبنی کہانیاں سنا رہا ہے وہ جو 75 سالوں سے سنائی جا رہی تھی ۔
"ہم اسرائیل کے لیے ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑنا چاہتے" ۔سابق میرین سارجنٹ برائن میک گینس کانگریس میں یہ کہنے کے لیے کھڑے ہوئے.
سیکیورٹی والے اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے اور اس کا بازو توڑ دیا۔ تجزیہ نگار بول رہے ہیں کہ امریکی عوام یہ جنگ نہیں چاہتے
حجاب پہنی ایک مسلمان بچی کے لیے ایک امریکن لڑ رہا ہے لیکن مجال ہے ہمارے مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے لڑ سکیں ایسے بھائیوں سے تو بہتر تھا بندہ تنہا ہی ہوتا 😭💔
بڑی خبر 🚨🚨🚨
سعودی عرب بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آ گیا
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمیشہ سے قتل و غارت اور خطے کی تباہی کا باعث بن رہا ہے یہ بات ہم نے غزہ میں بھی دیکھی ہے اسرائیل اس خطے کی تباہی چاہتا ہے۔
ہمارے نیوکلیئر ہتھیار امن کے لئے ہیں۔
لیکن اگر امریکہ کو لگتا ہے کہ وہ مجھے وینزویلا کے صدر کی طرح پکڑ کر لے جائے گا تو خوش آمدید، آجاؤ۔
شمالی کوریا صدر
ایت اللہ خامنہ" نے کہا ایران خود مختار ہے امریکہ کون ہوتا ہے ہم سے سوال کرنے والا"
عمران خان"امریکہ کہتا ہے تم روس نہ جاؤ میں امریکہ سے پوچھتا ہوں تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤ"