اس مشکل وقت میں اپنی قوم کی زبان بننے کے بجاۓ بوٹ ��اٹنے والے ان منافقوں کو قوم کبھی نہیں بولے گی ❤️🩹
تینوں میں سے اک بھی یہ سوال نہیں کر رہا کہ #گولی_کیوں_چلائی
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025)
2/2
علیمہ خان سے سوال: کیا علی آمین گنڈاپور کو آپ کی وجہ سے نکالا گیا؟
علیمہ خان: عمران خان نے دس مرتبہ پیغام بھیجا تھا کہ آپریشن روکوائے لیکن عمل درآمد نہیں ہوا
اس دن جب عمران خان کو پتہ چلا ایک کرنل اور 10 سپاہی شہید ہوگئے ہیں تو یہ خبر سن کر وہ پریشانی سے کھڑے ہو گئے
دنیا بھر میں لوگ احتجاج کرتے ہیں ، ابھی چار روز پہلے سپین میں ہزاروں لوگ نکلے فلسطین کے لیے مگر کسی نے ایک شیل بھی نہیں مارا ،
پچھلے ہفتے نیدرلینڈ میں ہزاروں لوگ نکلے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کس�� نے نہیں کہا کہ یہ انتشاری ہیں ۔۔ ❤️🩹
کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی کی پہلی بارگفتگو، پہلی بار میں چھکاماردیا
ہمیں دہشت گرد کہتے ہو خود اسامہ بن الادن سے رابطے میں تھے
"سوال پوچھتا ہوں کہ آپ کی افغانستان کے ساتھ کن بنیادوں پر کیا بات چیت یا معاہدہ ہو رہا ہے، سب قوم کے سامنے رکھیں۔ ہم آپ کو یہ خطرناک کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ ہم پاکستان کے امن کو تباہ ہونے نہیں دیں گے۔ ہم خیبرپختونخوا میں پھر سے بدامنی آنے نہیں دیں گے۔" مراد سعید [3 اگست، 2022ء]
آئین کے مطابق ملک کی تمام اندرونی اور بیرونی پالیسیز عوام بنائی گی اپنے عوامی نمائندوں کے ذریعے ۔۔ یہ تمام وردی والے اس پر عمل کریں گے ۔۔
مگر ان کے اندر کوئ اور ہی کیڑا ہے ❤️🩹
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
صابر بھائی نے مجھے اپنے گھر بلا کر یہ خبر سنائی تو مجھے کافی حیرانی ہوئی تھی پھر ایک سورس نے کنفرم کیا بلکہ اس رات ہم یہ بھی جان چکے تھے کہ اگلا وزیر اعلی کون ہے۔
کافی دلچسپ اور ڈرامائی صورتحال رہی۔
جب #مشن_نور لانچ کیا تو بہت سے فلاسفروں کو اعتراض تھا کہ اس سے کیا ہو گا ، باہر نکلنا چاہیے ۔ پھر #مشن_درود لانچ کیا گیا تو پھر وہی اعتراض ۔۔
اب جبکہ #مشن_درود کے تحت 10اکتوبر بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے تو اب وہ تمام فلاسفر ستو پی کر سو گے ہیں ۔۔