احسن اقبال کا رد عمل:
سٹاک مارکیٹ اگ��ت ۲۰۲۰ میں ۴۰ ہزار سے اوپر جائے گی اس کا فیصلہ میں نے اور میاں نواز شریف صاحب نے لندن کہ وہ اپارٹمنٹس جو ہمارے نہیں ہیں ان میں بیٹھ کر کیا تھا۔ موجودہ حکومت کو اس کا کوئی کریڈٹ نہیں جاتا۔ ہاں اگر سٹاک مارکیٹ نیچے جائے تو حکومت کا قصور ہے
ڈاکٹر صاحب اپنی سیاسی بھڑاس نکالنے کیلئے جو لوگ مذہب کے نام پر تہمت اور فتوے لگاتے ہیں چاہے یہ جو بھی ہوں انکو انجام تک نہ پہنچا��ا تو مذہبی منافرت معاشرے کو نگل جائیگی۔آپ حوصلہ مضبوط رکھیں اور انکے خلاف آخری دم تک جائیں۔ ہم سب کو بلا سیاسی تفریق ایسے عناصر کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا
I give a flying duck whether it’s a picture of Karachi or not. It summarises, encapsulates whats been happening in that city, how Karachi is being royally fu#%^d. And some idiots are challenging that it’s a fake picture. Brain dead idiots!! Real traitors of the city and country.
وزیر اعظم صاحب کراچی تباہی کا شکار ہے کراچی نے اپ پر اعتماد کیا PTI کوکامیاب بنایا آپکو ووٹ دیکر وزیر اعظم بنایا برائے مہربانی NDMA سے کراچی کا صرف بارش گند نا صاف کروائیں NDMA کے جنرل صاحب سے کراچی کوکرپٹ نظام سے آزاد کرائیں اپکو سپریم کورٹ نے آئینی اختیار دیا ہے
سماء کی زوردار کوريج پر سندھ سرکار گھبرا گئی
نا��ہلی چھپانے کے لئے ايک اور جرم کر ديا۔ وزير تعليم سعيد غنی نے سماء ٹی وی کے نام سے جھوٹی ويڈيو ٹوئیٹ کردی
سعيد غنی نے جو فوٹيج سماء کے نام سے شيئر کی وہ سماء کی اصلی ہيڈلائنز ميں موجود ہی نہيں
#Karachi #SaeedGhani
خاتون جنکو وراثت میں پیسہ ملا باقائدہ قانونی طریقے سے عدالت کے ذریعے۔جو فیصل بینک کے اکائونٹ میں تھا۔جس پر اْس برانچ کے مینیجر نے خاتون کا اکائونٹ بلاک کر دیا اور کہا کہ ذہنی معزور ہیں جبکہ ایسا کچھ نہیں۔خاتون کی جان کو خطرہ ایک درخواست ہیڈ آفس میں دی۔سنوائی نہیں
@Faysalbankltd
پٹرول کرائسس کی طرح ہر کرائسس کو مافیا کے کھاتے میں ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوا جا سکتا
اگر آپ کو پتہ ہے کہ مافیا ہر جگہ بیٹھا ہے تو آپکو یہ کیوں نہیں پتہ کہ مافیا کیسے آپریٹ کرتا ہے اور اسے کیسے کنٹرول کرنا ہے؟ ہر کرائسس کے بعد ہی آپکو پتہ چلتا ہے کہ یہ کیسے آپریٹ کرتا ہے؟
وزیراعظم عمران ہر وعدہ پورا کرے گا۔ شوگر مافیا کے خلاف فوجداری کاروائی شروع ہوگئی۔ پٹرول مہنگائی cartel پر ایف آئی اے کا ایکشن شروع۔ عمران خان نے پٹرول ایشیا میں سب سے سستا کیا۔ عوام کو اِس ریلیف سے محروم کرنے والے بڑے پلیئیر نہیں بچ سکیں گے۔ عمران Status quo کو روندتا جارہا ہے۔
چینی کے شیرے سے جڑی سیاست آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں شریف بختیار چوہدری ترین غرض بھانت بھانت کی بولی بولنے والی سیاسی جماعتوں کی لیڈر شپ عمران خان کے خلاف متحدہ وکیل متحدہ درخواست لےکر گئی حکومت کو ہمارے چینی کارخانوں کے خلاف ایکشن سے روکیں عدالت نے حکومت کو روک بھی دیا
سندھ میں جنگل کا قانون اور لوٹ مار کی اجازت بھی نہیں دی جا سکتی۔اٹھارویں ترمیم میں جو پیسہ عوام کہ نام پر اضافی لیا گیا اس کو نام نہاد منی لانڈرنگ اور لوٹ مار کے لئیے استعمال کیا گیا۔سندھ آپ کی جاگیر نہیں-عوام نے حکومت کا حق دیالوٹ مار کا نہیں۔عمران خان عوام کے پیسے کو حساب لے گا
حکومت نے ممکنہ بھوک اور افلاس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن میں نرمی کی تھی لیکن ساتھ ہی تمام متعلقہ ایسوسی ایشنز نے SOPs پر عملدرآمد کروانےکا وعدہ بھی کیا تھا
لیکن اکثر جگہوں پر SOPs پر بالکل عملدرآمد نہیں کیا جا رہا جس پر پنجاب بھر میں سخت ایکشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں!!