📢 Explore the official channel to connect with Chairman Syed Hilal Saeed Rahmani of UC 12 in Gulshan-e-Maymar! 🏡 Inquiry about Gulshan-e-Maymar Union Community or file grievances—it's your platform. Let's unite to elevate our community!
#Gulshanemaymar#CommunityEngagement
حکومتِ سندھ کی جانب سے حیدرآباد میں خواتین میں فری پنک اسکوٹیز کی تقسیم ایک تاریخی اقدام ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے، خودمختار نقل و حرکت اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
یہ اقدام خواتین کو اعتماد، آزادی اور زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا یہ وژن خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے۔
@BBhuttoZardari
#FreePinkScootyHyderabad
Hyderabad is ready for another major step towards women empowerment. After the successful launch in Karachi and Sukkur, the Pink EV Scooty Scheme is now arriving in Hyderabad today.
This initiative is not just about transportation , it is about independence, confidence, safe mobility, and creating new opportunities for women through eco-friendly travel facilities. The Government of Sindh remains committed to empowering women across every city of the province.
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے ایس پی ایچ ایف دنیا کی تاریخ کا سب سے عظیم رہائشی منصوبہ ہے، جس کے تحت 21 لاکھ گھر تعمیر کرکے عوام کے حوالے کیے جا رہے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد میں پنک اسکوٹی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
Deeply saddened by the passing of Izhar Hassan Zai, a senior and devoted worker, who passed away last night.
May Allah all mighty grant him the highest place in Jannah and give patience and strength to his family, friends and comrades during this difficult time
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ مستقبل کے لیے ایک دیرپا سہولت ہے۔ مستقبل میں بھی عوام اس منصوبے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ش��ر کو جدید اور معیاری سہولیات فراہم کی جائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی واضح ہدایات ہیں کہ ��وام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔
اقتدار کے بلند ترین منصب پر ہوتے ہوئے بھی ممتا کو فوقیت دینے والی شہید محترمہ بینظیر بھٹو، ایک لیڈر کے ساتھ ساتھ ایک عظیم ماں۔ ان کی انسان دوست تربیت آج بھی ان کے بچوں کے کردار میں جھلکتی ہے۔
#HappyMothersDay
چیئرمین یو سی-12 گلشنِ معمار، سید ہلال سعید رحمانی نے سی ویو کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام منعقدہ “معرکۂ حق” کی عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔
#MarkaEHaq#ppp#karachi#pakistanarmy
ایئر ایمبولینس سروس زندگی کی امید!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایئر ایمبولینس سروس نے دل کے مریض کو بروقت بہاولنگر سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کر کے زندگی بچا لی۔ مریض اور اہلِ خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سہولت غریب اور نادار مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
The first commemoration of Marka-e-Haq begins in Sindh — honoring courage, unity, and sacrifice.
We salute Pakistan’s Armed Forces for their unwavering resolve and decisive victory in defending the nation’s sovereignty. 🇵🇰
Last night work was carried out by KMC on the improvement of Rashid Minhas Road. This intervention is part of our initiative to improve important traffic corridors so that smooth flow of traffic can be maintained #KarachiWorks#HamaraShehar
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں گندم خریداری مہم، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم، شفافیت کے اقدامات اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ خریداری مراکز پر ضلعی انتظامیہ کی موجودگی کو شفافیت کے لیے یقینی بنایا گ��ا ہے جبکہ حکومت نے ہاری کارڈ ہولڈرز کو سبسڈی اور خصوصی سہولیات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Mehrunnisa Road connecting district Korangi with Ibrahim Hyderi is being reconstructed by KMC. Before reconstructing the road, the utility lines are also being replaced. Not only local residents but also the visitors to SIUT and universities situated there will benefit from this intervention #KarachiWorks #HamaraShehar
سوبھراج میٹرنٹی اسپتال، کراچی - ��اں اور بچے کی صحت میں نئی امید
140 بستروں تک اپ گریڈ، روزانہ سینکڑوں مریضوں کا علاج، اور سستی و معیاری سہولیات کے ساتھ محفوظ زچگی کا عزم۔
ہر ماں کا حق، محفوظ، باوقار اور معیاری علاج
پاکستان پیپلز پارٹی کا وعدہ، عوام کی خدمت کے ساتھ پورا ہو رہا ہے۔
#HealthForAll
Zulfikar Ali Bhutto’s historic 1971 speech at the United Nations Security Council is going viral in Turkey 🇹🇷—a testament to bold leadership that inspires beyond borders.
#ZulfikarAliBhutto#Turkey#History#PakistanPolitics
سندھ حکومت عوام کو جدید اور مفت کینسر ٹریٹمنٹ سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
JPMC میں CyberKnife اور Tomotherapy جیسے جدید علاج ہزاروں مریضوں کے لیے امید بن چکے ہیں۔ 🇱🇾
#ترقی_یافتہ_سندھ
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر تمام صحافیوں اور میڈیا کارکنان کو خراجِ تحسین۔
سچ، جمہوریت اور عوامی شعور کے لیے آواز بلند کرنے والے صحافی ہم��رے معاشرے کے حقیقی محافظ ہیں۔ ہم اُن تمام افراد کے ساتھ کھڑے ہیں جو حق اور سچ کی خاطر ہر دباؤ کا مقابلہ کرتے ہیں۔
We did not seek conflict. We have never glorified war. But when the test came, we did not falter. We stood our ground, not out of aggression, but out of necessity - Chairman PPP @BBhuttoZardari at the ceremony marking one year of Marka-e-Haq