📷UBAID DIGITAL CAMERA
Shop no 21-A Hakim & Hashmi Center Near G.P.O Abdullah Haroon Road Saddar Karachi
ہمارے پاس تمام DSLR کیمروں کی ریپیرنگ بھی کی جاتی ہے
ا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55, 55 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 321.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 335.86 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
#PertrolDieselPrice
🚨 کراچی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
علاقے سے ملانے والی اطلاعات کے مطابق کئی لوگ آگ کے شعلوں میں لپٹی ہوئی آگ سے متاثرہ پلازہ کے اندر ہیں اب تک کئی افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
ملک فیصل گبول کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لندن… 11نومبر 2025۔
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے آج بروز منگل مورخہ 11نومبر 2025ء کو ملک فیصل گبول کے انتقال پر ان کی صاحبزادیوں فائزہ الطاف حسین، صائمہ کامران ملک، صاحبزادے فارس ملک اور فیملی کے دیگر ارکان سے فون پر دلی تعزیت کی ہے۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ملک فیصل گبول مرحوم کی مغفرت فرمائے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
دریں اثناء ملک فیصل گبول مرحوم کا سوئم بروز جمعرات مورخہ 13نومبر2025ء کو بعد نماز عصر تا مغرب مرحوم کی رہائش گاہ 40 P بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس میں ہوگا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی۔
مرحوم کی صاحبزادیوں اورصاحبزادے نے تمام احباب سےسوئم میں شرکت اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔
جس دن پاکستان میں اسلام نافذ ہو گا اور یہاں قرآن و حدیث پہ سو فیصد عمل ہو گا میں خود پاکستان کی شہریت مانگوں گا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے نابینا لڑکے کی خواہش پوری کر دی۔
لبرلز کو چبھتے سوال پر ناز تھا، منہ توڑ جواب آیا تو چیخیں نکل گئیں۔ اب چمونے عالمی مناظرے جیتنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو جواب دینے کے طریقے بتا اور سکھا رہے ہیں۔
اخے سوال کرنا حق ہے۔ سوال اگر ایجنڈے پر ہو تو یہ حق نہیں بلکہ سازش ہے۔ ہمارا دھندہ ہی سوال اور جواب کا ہے۔ جواب سے پہلے سوال بتاتا ہے کہ کرنے والے کا مقصد کیا ہے۔
تمہارے معاشرے میں اگر سود خوری ہے یا لونڈے بازی ہے تو کیا اس کا حکم اسلام دیتا ہے؟ کیا اس کی وجوہات بیرون ملک سے آیا ایک مبلغ دے گا یا تمہارے باپ دادا دیں گے؟ ان سے پوچھو کہ لونڈے بازی کیوں کرتے ہو؟ ذاکر نائیک کرے گا تو اس سے بھی پوچھ لینا۔
لنڈے کے لبرلز کا خیال تھا کہ ذاکر نائیک اسے تسلیم کر کے اسلام سے جوڑ دے گا۔ کیوں؟ وہ تم جیسے ایک لاکھ کو ایک منٹ میں سمجھنے اور رپلائی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس نے درست کہا کہ اگر تم میں سود خوری اور لونڈے بازی ہے تو تم اسے اسلامی معاشرہ کیسے کہہ سکتے ہو؟
اس نے درست کہا، پہلے سوال درست کرو۔ یہ اسلام سے متعلقہ سوال نہیں۔ یہ تمہارے معاشرے سے متعلقہ ہے۔ اس نے تدبر سے آئینہ دکھایا تو چیخیں نکل گئیں؟ نجم ولی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
#PetrolDieselPrice
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر شعبہ علوم اسلامیہ کی دوسگی
بہنوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اول اور دوم پوزیشن کے ساتھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرلیا۔۔۔!
طاہرہ پروین نے ایم اے اسلامیات یونیورسٹی آف سرگودھا میں 800 نمبر حاصل کر کے سب سے زیادہ نمبرز کا ریکارڈ توڑ کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔۔۔!
اس سے پہلے یونیورسٹی میں اتنے نمبر (800)کسی طالب علم نے نہیں لیے۔ ۔۔!
دونوں بہنوں کو گولڈ میڈل،سلور میڈل،کیش پرائز،ڈگری اور میرٹ سرٹیفکیٹ سے نواز گیا۔۔۔!
طاہرہ پروین اور عائشہ صدیقہ کے والد حافظ شیر محمد امام مسجد ہیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی لی اور ہر موڑ پر ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔!