واہ! یہ تو واقعی چلتا پھرتا تندور ہے، ڈور ٹو ڈور سروس بھی۔ محنت کرکے حلال رزق کمانے والے لوگ قابلِ تعریف ہوتے ہیں۔ اگر انسان میں محنت کا جذبہ ہو تو وہ روزی کمانے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لیتا ہے۔ ایسے محنتی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
رونالڈو دورہ ایران کے دوران ایرانی فنکار فاطمہ سے بھی ملے، فاطمہ جو کہ مفلوج ہیں اور اپنے پیروں کا استعمال کرتے ہوئے مشہور پورٹریٹ بناتی ہیں، جس میں اس کے پسندیدہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا پورٹریٹ بھی شامل ہیں۔
جیو نیوز کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ جبکہ جیو کے خلاف عالمی ٹرینڈز چل رہے ہیں۔ کچھ بڑے صحافیوں کی جانب سے جیو کے حق میں چلائی گئی مہم نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور اس کا ری ایکشن اب سڑکوں پر سامنے آرہا ہے۔
🔴 امریکہ میں ایک مسلم طالبہ نے اپنی گریجویشن تقریب میں مردوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، صرف خواتین سے ہاتھ ملایا، اور اس نے وسیع پیمانے پر ردعمل بھڑکا دیا۔
یہ صرف آغاز ہے اور ریاست کو اب ماں کا ثبوت دینا چاہیے
چاہے سابق گورنر ہوں سنیٹر اعجاز ہوں انکی وصیتیں بھی آنے والی ہیں
اس سے قبل کہ وہ اس دنیا کو ظلم کے آگے سر نگوں نا ہو کر بغیر پریس کانفرنس کیے اس دنیا سے رخصت ہو جایں
ریاست کو وسیع تر قومی مفاد اور انسانی جذبے کے تحت تمام سیاسی قیدیوں کو معافی دے دینی چاہیے
سب اللہ سے معافی مانگتے ہیں ہر نماز میں اور اللہ سے معافی قبول ہونے کی توقیر بھی رکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ خود معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢