@MasoodUsmani5 شرم اور حیا اگر ہوتی تو ایسی بات ہرگز نہ کرتے۔ ایک ہے قانون سازی اور ایک عمل۔ قانون سازی سے اس عمل کو باندھا جاتا ہے۔ اسلامی شریعت میں بلوغت کے بعد شادی کی جاسکتی ہے اس کو ۱۸سال میں بند کرنا یہ غلط ہے آپ کی مرضی آپ اپنی بیٹی کی شادی ۳۰ سال میں کریں کوئی نہیں روکتا ڈاکٹر بنائیں
پی ٹی آئی کے زور کو ختم کرنے اور انہیں پھینٹی لگانے کے لئے جماعت اسلامی پر لانگ مارچ کروایا گیا اور پھر راستہ سے واپس کرکےPTI کو پھنسا دیااب پی ٹی آئی کی گردن کے لئے پھندا تیار تھااسلام آباد آجاتے تو سلامت گھر نہ جاتے۔ اب رعب اور ڈر نے PTI کی طاقت اور زور کو ختم کردیا کھیل ختم شد
@Maj_Marwat@JUI_NW افغانی نہیں بلکہ جرائم پیشہ لوگ ہیں، انسانیت کے قاتل ہیں۔ کسی مجرم کے جرم کو قوم اور وطن کے ساتھ جوڑنا نفرتوں کو بڑھاتا ہے اور یہ مناسب بھی نہیں
پاکستان کے صف اول کا اینکر شاہزیب خانزادہ بین الاقوامی نشریاتی ادارے روئٹرز کی رپورٹ پڑھ رہا ہے : ایران کے پاسداران انقلاب حوثیوں کو سونا، چاندی، میزائل، اسلحہ، بارود، اور ہر قسم کا جنگی سازو سامان فراہم کرتے ہیں، اور حوثی باغی وہی اسلحہ اور میزائل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف پھینک رہے ہیں۔۔
@JKmedia_me کیا آئین میں ایسی بات لکھی ہوئی ہے کہ کوئی سرکاری ملازم یا وزیر اعظم اور وزیر اعلی اپنے ذاتی سفروں پر سرکاری سواری استعمال نہیں کر سکتا ؟ اگر ایسا ہے تو نظر عمیق سے دیکھیں تو آپ کو ہر طرف روڈوں پر گاڑیاں نظر آئیں گیں تو پھر ان سب لوگوں کو سزا ملنی چاہئے۔
@JKmedia_me کیا آئین میں ایسی بات لکھی ہوئی ہے کہ کوئی سرکاری ملازم یا وزیر اعظم اور وزیر اعلی اپنے ذاتی سفروں پر سرکاری سواری استعمال نہیں کر سکتا ؟ اگر ایسا ہے تو نظر عمیق سے دیکھیں تو آپ کو ہر طرف روڈوں پر گاڑیاں نظر آئیں گیں تو پھر ان سب لوگوں کو سزا ملنی چاہئے۔
وہ پنجاب کے کام دیکھنے آیا تھا 😂 اس نے بہت سنا تھا کہ پنجاب میں بازار اور روڈ صاف دیکھ کر کے پی کے کے روڈ اور بازار صاف اور ٹھیک کروانا چاہتا ہے۔ اس لئے کہ ایبٹ آباد مانسہرہ بٹل کے بازاروں کی حالت دیکھنے کے قابل ہے ۔ ووٹرز کے نتخاب پر انکی عقل پر رونا ہی آتا ہے۔
@COMSATS_@Aadiiroy2 اگر ایسی بات ہے تو پھر انکو داخلے کس بنیاد پر دئیے تھے ؟ شروع سے ہی داخلے نہ دیتے اب جب تعلیم کا اتنا عرصہ گذار گئے تو پھر یہ زیادتی ہے
بحثیت مسلمان بھی سوچنا چاہئے
صرف خالص سنی ملک کو نقصان پہنچانا ناقابل فہم امر ہے۔ ان سے بہتر تعلقات قائم کرکے پاکستان کو مستحکم بنایا جاسکتا ہے
@RShahzaddk کونسی ایسی بات ہو گئی کہ آپ نے انہیں تعلیم سے ہی محرورم کردیا ؟ کیوں اپنے پڑوسیوں کے دلوں نفرت کا بیج ہی بو رہے ہیں ؟ نفرت مٹائیں اور پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات ہی مستحکم پاکستان کے لئے ضروری ہیں
آج کا دلچسپ لطیفہ :
یہ کلپ کسی نے ارسال کیا ہے۔
روالپنڈی پولیس نے مزید بارشوں کی دعا کرنے والے امام مسجد کو گرفتار کرلیا امام نے قسمیں بھی اٹھائی کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی مگر پولیس اسے لے گئ
@TurkiyeUrdu_ واہ جی واہ ، میں ابھی بھی سندھ کے شہر کراچی میں ہوں ۔ اللہ کی پناہ۔ روڈ صرف دیکھیں تو شرم آتی ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں۔ سکول دیکھیں دل خون کی آنسوں روتاہے۔ خوراک دیکھیں تو قبرستان بھرے نظر آتے ہیں۔ #شرم
@MNasAwan555 شاھد اسلئے کہ یہ دین کی بات کرتا ہے مسجد میں جا کر نماز پڑھتا ہے۔پاکستان کا نام اچھا اور باکردار انسان بن کر نمایاں کر رہا ہے۔ بعض لوگوں کو دین سے الرجی سی ہوتی ہے۔ وہ ہر الزام دینداری پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔بعض گناہ کھلے عام چاہتے یہ رکاوٹ ہو۔عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
@TurkiyeUrdu_ واہ جی واہ ، میں ابھی بھی سندھ کے شہر کراچی میں ہوں ۔ اللہ کی پناہ۔ روڈ صرف دیکھیں تو شرم آتی ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں۔ سکول دیکھیں دل خون کی آنسوں روتاہے۔ خوراک دیکھیں تو قبرستان بھرے نظر آتے ہیں۔ #شرم
@syed_bacha عقیل یوسف زئی پر پاکستان سیکورٹی اداروں کو مقدمہ قائم کرنا چاہئے کہ اس نے اس پروگرام کا انعقاد ہونے دیا جس پروگرام کو انڈیا فنڈنگ کر رہا تھا۔ جس میں ملک کے سب سے بڑے دشمن پاکستان قومی اسمبلی کے ممبر مولانا فضل الرحمن اور پاکستان قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے شرکت کی ۔