کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
My request to all those attending our jalsa in Karachi is to carry our Pakistan flag as this is now a fight for Pakistan's sovereignty & haqeeqi (real) democracy, & against US-instigated regime change, supported by local Mir Jafars. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب یہی DGISPR کہتے تھے کہ ہمارا سیاست میں کوئی کردار نہیں تو ن لیگ اور انکے دانشور کہتے تھے کہ "جھوٹ ہے یہ" آج انہی کی پریس کانفرنس پر بغلیں بجا رہے ہیں۔ غور سے سنیے انہوں نے بیرونی مداخلت کہہ کر عمران خان کے دعوے کی تصدیق کر دی ہے۔ باقی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کراچی تیار ہو؟
نکلو پاکستان کی خاطر! 16 اپریل بروز ہفتہ رات 9 بجے بمقام باغ جناح مزار قائد پر چیئرمین عمران خان عظیم الشان جلسہ سے خطاب کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔
بیرون طاقت کی طرف سے بھیجا گیا دھمکی آمیز مراسلہ جس سے پاکستان کے منتخب حکومت کے خلاف سازش بالکل واضح ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے چیف جسٹس صاحب کو بھیج دیا گیا۔ یاد رہے مراسلہ ۷ مارچ کو موصول ہوا اور عدم اعتماد کی تحریک ۸ مارچ کو جمع ہوئ تھی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور