@UMAIRSHORO Your first tweet (oldest on record) was on 1 Aug 2012:
how are you everybody
https://t.co/LJh4kGRP6Y
Confirmed as the oldest—no earlier posts exist.
From restoring ecosystems to strengthening communities, organisations are building resilience where it matters most.
Innovators are stepping forward to make impact unstoppable in climate action.
If you’re advancing climate solutions, apply now.
اک مرتبہ جوش ملیح آبادی گھر میں دوستوں سے اپنی محبوباؤں کا تذکرہ کرتے کرتے رو دئیے
اس عالم میں اچانک ان کی بیگم کمرے میں داخل ہوئیں
جوش کو روتا دیکھ کر ان سے رونے کا سبب پوچھا
جوش صاحب بولے
" بس زرا اماں یاد آگئی تھیں "
رازداری ضروری ہے، اور آپ کے رازوں کو آپ کی سادہ لوحی سے زیادہ کوئی دوسری چیز خراب نہیں کر سکتی، اگر آپ لوگوں کو اپنے بارے میں سب کچھ بتا دیتے ہیں کہ آپ کون ہیں؟ تو وہ آپ کی عزت کرنا بند کر دیں گے۔
نکولو میکیاویلی