ماشاءاللہ ❤️
عوام راج تحریک — اتحاد، عزم اور جدوجہد کا خوبصورت سفر۔
آج کی میٹنگ میں ساتھیوں کی بھرپور شرکت اور نئی شمولیتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام راج کا پیغام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ✊🏻🚩
عوام کا حق، عوام کا راج! ❤️
ماشاءاللہ ❤️
عوام راج تحریک — اتحاد، عزم اور جدوجہد کا خوبصورت سفر۔
آج کی میٹنگ میں ساتھیوں کی بھرپور شرکت اور نئی شمولیتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام راج کا پیغام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ✊🏻🚩
عوام کا حق، عوام کا راج! ❤️
رحیم یار خان میں حقوق کی جدوجہد تیز!
آج عوام راج ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے تمام اہم عہدیداروں کا ایک خصوصی آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام ممبران نے شرکت کی اور عوام کے بنیادی مسائل، تنظیم سازی کے استحکام اور آن لائن رابطہ مہم کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم فیصلے
یہ مسئلہ ہمارے بھائی @msaeedlang نے اجاگر کیا ہے، حکومت وقت @GovtofPakistan سے اور اسپیشل @TararAttaullah صاحب سے گزارش ہے کہ اپنی ٹیم @TheSaadKaiser کو ان سے ربطہ کرنے کے لیے کہیں، کیونکہ ہمارے سامنے کچھ کیس ائے ہیں جن میں ہم نے دیکھا کہ عطاء تارڑ صاحب نے انسانی ہمدردی کی مثال بنتے ہوئے سوشل میڈیا پر انے والے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی ہے۔ اس یہ تحریر جیسے ائی ویسے اپلوڈ کے دی۔
تحریری مسئلہ: میں اور میری بہن Spinal Muscular Atrophy (SMA) نامی نایاب جینیاتی بیماری میں مبتلا ہیں۔ یہ بیماری جسمانی طاقت اور عضلات کو متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے میری بہن پچھلے ۲۴ سال سے بستر پر ہیں۔ اس کا علاج انتہائی مہنگا اور ہماری پہنچ سے باہر ہے۔
الحمدللہ میں تعلیم یافتہ ہوں اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہتا ہوں۔ میں حکومتی سطح پر اور صاحبِ خیر حضرات سے ان ضروریات کے لیے اپیل کرتا ہوں:
علاج میں معاونت: SMA کے علاج اور طبی سہولیات کے لیے مدد۔
گورنمنٹ جاب (Government Job): میری تعلیم اور قابلیت کے مطابق معذور کوٹے پر ملازمت کا موقع دیا جائے تاکہ اپنے خاندان کی کفالت کر سکوں۔
الیکٹرک بائیک (Electric Bike): باوقار آمدورفت اور خودمختاری کے لیے ایک الیکٹرک بائیک کی اشد ضرورت ہے۔
اگر کوئی صاحبِ خیر یا حکام تفصیلات لینا چاہیں تو مجھ سے 03036080381 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ! 🤲
الحمدللہ! ایک نئی ذمہ داری، ایک نیا عزم!
عوام راج پارٹی کے ڈویژنل صدر (بہاولپور) کی حیثیت سے تقرری میرے لیے باعثِ فخر اور عاجزی ہے۔ اس پروقار موقع پر پنجاب کے تمام ڈویژنل صدور کے ہمراہ بانیِ تحریک اقرار الحسن اور قومی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر جنید عارف بٹ ایڈووکیٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو❤️
ضلع رحیم یار خان میں امن و امان کی صورتحال اور پولیس و عوام کے درمیان بہتر رابطے کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان زِندہ باد
عوام راج پائندہ باد 🚩
عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
پاکستان عوام راج تحریک آپ کے حقوق کی جنگ آخری دم تک لڑے گی۔
ہم ہر مظلوم اور محنت کش کی آواز بن کر ایوانوں میں گونجیں گے۔
ہمارا مقصد صرف اور صرف عوام کو ان کا جائز حق دلانا ہے۔
آپ کا یہ اتحاد اور ساتھ ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے!
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
جو سیاسی ڈکٹیٹر پارٹی میں اپنی طاقت کسی دوسرے سے شئیر کرنے کے لیے تیار نہیں وہ بلدیاتی نظام لا کر اپنا اختیار کیوں مڈل کلاس نمائندوں سے شئیر کریں گے؟
صرف مڈل کلاس لوگوں کی ایک جمہوری جماعت ہی حقیقی بلدیاتی نظام لا سکتی ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج