مولانا کے بھائی ضیاء الرحمن صاحب کی کراچی میں تعیناتی، پھر اس پر بحث مباحثے اور اب واپس بلانے سے پہلے مولانا سے کہا گیا کہ حکومت کے حوالے سے لچک دکھائے تو بھائی کا عہدہ برقرار رہے گا، لیکن مولانا نے سختی سے رد کر دیا، کہ ان عہدوں کی ہمارے موقف کے سامنے کوئی حیثیت نہیں -
نیب انتقام کے لئے بنایا گیا ادارہ ہے ۔احتساب کے نام انتقام لیا جارہا ہے ۔حکومت نیب کے ذریعے اپوزیشن کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے ۔اپوزیشن کو مضبوط موقف اختیار کرکے آگے بڑھنا ہوگا۔۔
اب تو میاں برادران سے پوچھنا چاہئے کہ وہ وضاحت کریں کہ فضل الرحمان کی پالیسی کے ساتھ کھڑے ہیں کہ نہیں
نیب کے روز روز کی پیشیوں کی ذلت اور رسوئی کے بارے اپوزیشن کو اب واضح موقف اختیار کرنا چاہئے
پی پی اور ن لیگ کے حکومت کے سہولت کار بننے پر ہمارے تحفظات ہیں ۔اسی کو ہم نے طے کرنا ہے کہ بار بار یہ صورتحال پیش نا آئے کہ ہم حکومت کے سہولت کار بھی بنیں اور اپوزیشن بھی کریں۔۔
میرے پاس پاکستانی پاسپورٹ نہیں، لیکن میں پھر بھی یہ اعلان کرتی ہوں کہ اسرائیل میرے لئے کوئی ریاست نہیں ہے. اگر کوئی ریاست ہے تو وہ مسلمانوں کی ریاست فلسطین ہے.
صبح و شام کی دعإ
بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
’’اس اللہ کےنام کےساتھ جس کےنام کی برکت سےکوئی چیز نقصان نہیں پہنچاسکتی،زمین کی ہو یاآسمانوں کی اور وہ خوب سننےوالا، خوب جاننےوالاہے۔‘‘
اے ہمارے رب!!! امت مسلمہ پر اپنا فضل وکرم کر، ہمیں قدرتی آفات سے محفوظ رکھ، قبر کے عذاب سے محفوظ فرما، اور قیامت کے دن اپنی شفاعت سے بہرہ مند فرما___آمین
شیخوپورہ پولیس اس واقعہ کے حوالے سے مصروف کاروائی ہے ملزمان اور مدعیان کو ٹریس کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق مزید کاروائی کی جا سکے۔