@MatiullahTuraab تراب صاحب ستاسو پہ شان قدرمند درون او جھان دیدہ کس می دا توقع نہ در لودہ ۔لکہ چہ تاسو ھم دہ تیری شل کلنی ہندوستانی پروپیگنڈے خکار شوی یئی۔
افسوس صد افسوس
@MatiullahTuraab یا اللہ دا مظلوم اولس نور دہ بی امنئ او جگڑو توان نہ لری نور دہ دی گلالیو ماشومانو پہ مخونو نوری اوخکی نشو زغملی ۔
یا اللہ دہ اسلامی امارت مشرانو لہ خپل قام دہ خدمت توفیق ورکڑی ۔
اودہ ھر قسم اندرونی اور بیرونی دشمنانو نہ یی پہ خپل حفظت اوساتی ۔آمین
مغرب افغان قوم پر اپنا نظام و فلسفہ اور تہذیب و ثقافت بذریعہ جبر اور دباؤ مسلط کرنے کی بجائے اسلامی شورائی نظام کو آزادانہ فضا میں کام کرنے دے تو یہ آج کے دور میں انسانی سماج کے لیے بہتر اور فطری نظام کی تلاش کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔
طالبان دہشت گرد ہیں تو گاندھی نہرو بھی دہشت گرد تھے
غلامی کےخلاف لڑنےوالوں کو دہشت گرد نہیں سمجھتے۔ طالبان آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں تو ہم تالیاں بجاتےہیں۔ اگر یہ دہشت گردی ہےتو گاندھی نہرو سمیت برطانوی حکومت کےخلاف لڑنےوالے تمام دہشت گرد تھے۔
مولانا ارشدمدنی، مہتمم دارالعلوم دیوبند
بھارت میں بیٹھ کر بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے والے شیر دل لوگوں کو علماء حق علماء دیوبند کے نام سے پہچانتی ھے
جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی گفتگو
زمانے کی قسم ۔
انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے۔
سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
﴿سورۃ العصر﴾
طالبان نے پہلے میدان جہاد میں دشمن کو مات دے دی، پھر سیاست(دوحہ مذاکرات) میں دنیا کے بہترین قانون دانوں کو ہرا ��یا اور اب ذبیح اللہ مجاہد اور شاہین نے بہترین ترجمانی کا حق ادا کرتے ہوئے پوری دنیا پر یہ واضح کر دیا کے دنیا کے نظام کو چلانے کے لائق، ماہر اور اہل لوگ علماء ہی ہے-
افغانستان میں تمام کاروبار لوکل کرنسی "افغانی" میں ہوگا۔ طالبان حکومت کا اعلان
ایک بیان میں کہا گیا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ تجارت پاکستانی کرنسی میں ہوگی۔ بیان کے مطابق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جس سے ملک کے مفادات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہو
نئی حکومت افغانستان میں پائیدار امن اور ترقی و خوشحالی کو یقینی بنائے گی۔ نظام اور ملک کو مضبوط بنانے میں سب حصہ لیں گے اور اپنے جنگ زدہ ملک کی سب مل کر دوبارہ تعمیر کریں گے۔ امارت اسلامی کو کسی کے ساتھ کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے
نائب وزیر اعظم امارت اسلامی مولانا عبدالسلام حنفی
@NiaziWarda1 پاکستان کے ریموٹ کنٹرولڈ منصفو!
اور ان فیصلوں کو جبر سے کرانے والو،
مرناتو ہے اک دن،کیاجواب دوگے روزمحشر، قبر ہوگی، عذاب ہوگا اور آگ ہوگی، یہ اسی جہنم کی وعید ہے میرے حاکموں،جہاں تم کو ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے رہنا ہے خسارے کے سوداگرو!چندروزہ اقتدار کی اتنی بڑی قیمت ہے سوچنا۔
فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل نہیں کیا گیا، ہزار ہزار روپے بانٹنے والے جنرل کیخلاف کارروائی ہوئی یا نہیں کی گئی، لیکن قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف محاذ کھول دیا. کیا پولیس اہلکار کو شہید کہا جائے گا ؟ کیا اس کیلئے گانا ریلیز ہوگا ؟
ثناء بُچہ
ریلوے ،پی آئی اے اور سٹیل ملز کو پاکستان کے سب سے بڑے ذرائع آمدن میں شمار کیا جاتا ہے
وزیر غلام سرور خان نے پی آئی اے کے پائلٹس کے متعلق بیان دے کر پی آئی اے کا بیڑہ غرق کردیا
اسد عمر پاکستان سٹیل ملز کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا نعرہ لگاتےہوئے ہزاروں افراد کو بیروزگار کر دیا
’’فزت و رب الکعبۃ‘‘ فرماتے ہوئے نبی اکرم ﷺ اپنے رب کے حضور پیش ہوئے تو آپؐ کی تعلیمات صرف ہدایات و فرمودات پر مبنی نہیں تھیں بلکہ ان کے مطابق ایک نوتشکیل شدہ سماجی ڈھانچہ دنیا کے سامنے موجود تھا جسے آپؐ کی تربیت یافتہ جماعتؓ نے ایک صدی کے اندر دنیا کے تین براعظموں تک پھیلا دیا۔