یہ سارےCSS کرلے سول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں
انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ گردانا جاتا ہے
یقین مانیں گزشتہ پچھتر سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا
جس نے پوسٹ آفس کو TCS,ریلوے کو فیصل موورز بس جیسا ہی کردیا ہویاکوئ ایسا کام کیاہو جس پر فخر کیاجاسکے
۔ پشاور سے لاہور اور دیگر علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی بیٹیاں
کسی کے باپ کا انتقال ہوچکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے حالات کی ستم رسیدہ ہوتی ہیں ۔ انہیں اپنی بہنیں یا بیٹیاں سمجھ کر تحفظ اور عزت دیں
شکریہ