ہماری پارٹی فیملی کی طرح ہے آج جب علیمہ آپاں کو پتا چلا کہ میں دو دن پہلے رہا ہوا ہوں تو انہوں نے مجھے بلایا اور میری معمولی قربانی کی داستان سنی اور حوصلہ افزائی کی.
@aliya_hamza@PTIofficial
Oil price Today👉76$
Still going down
Pakistan oil price today👉373/L
Oil Price 28th Feb👉70 $
Pakistan oil price 28th Feb👉257/L
The prices should immediately be brought back to the Feb 28 level,exactly the same way they increased
چلو چلو آڈیالہ چلو !!
انشاءلله کل ٹیم میجر (ر) ظفر اقبال گوندل آڈیالہ جیل بڑی تعداد میں شرکت کرے گی ۔
ہمیشہ کی ترہان اس بار بھی منڈی بہاوالدین سے ہمارے ساتھی آڈیالہ جیل کے باہر موجود ہوں گے ۔
@PTIOfficialCP@PTIofficial
میرے سامنے عمران خان صاحب نے دو لوگوں کو نکالا۰ ایک شھزاد اکبر صاحب کو جب وہ وزیر اعظم تھے۰ دوسرا شھباز گل صاحب کی 2023 سے خان صاحب کی رہائش گاہ پر انٹری بین کر دی تھی۰ وجوہات یہ خود بتا دیں۰ البتہ اپریل 2022 میں حکومت ختم ہونے کے دو دنوں میں عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ کا (Finance & Economy) کا spokesperson نامزد کیا تھا۰ میری گزارش ہے پروفیسر صاحب امریکہ واپسی کے بعد سے عمران خان کے نام پر روزی روٹی کما رہے ہیں تو ان کو ویوز کی اشد ضرورت ہے۰ خیال رکھیں ان کا جب تک انہیں واپس کوئ University پر نا لگا لیں۰ دوسرا وکیل صاحب بھی برطانیہ میں وکالت کا کام نہیں مل رہا۰ ان کو بھی بھرپور ویوز دیں۰
https://t.co/oPBV4SBkDj

جس ملک کے سالانہ بجٹ میں تعلیم کیلئے 117.75 روپے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 838 عرب روپے مختص کئے جائیں گے.
وہاں ایلن مسلک نہیں مسٹر پتلو ہی پیدا ہونگے.
@siasatpk
چکوال میں ڈکیتی کے شکار آسٹریلیا پلٹ خاندان پر سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ، 9 سالہ بچی جاں بحق، بچی کا والد اور بھائی زخمی، سی سی ڈی اہلکاروں کی غفلت سے 9 سالہ بچی کی موت کا معاملہ آسٹریلین میڈیا پر اہم خبر بن گیا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
جس ملک کے سالانہ بجٹ میں تعلیم کیلئے 117.75 روپے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 838 عرب روپے مختص کئے جائیں گے.
وہاں ایلن مسلک نہیں مسٹر پتلو ہی پیدا ہونگے.
@siasatpk
!!محبت کی لازوال داستان!!
یہ خاتون اپنے شوہر کے چھوڑے ہوئے سگریٹ سنبھال لیتی تھی۔ ایش ٹرے میں پڑی ہوئی راکھ پانی میں گھول کر پیتی تھی۔۔
شوہر جیل میں ہے پتا نہیں آجکل بیچاری کس حال میں ہوگی؟
نوٹ
اس بی بی جیسا رنگ روپ بنانے کے لئے راکھ پینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کر لیں🤔
"محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔ یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے ، سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکہ آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔ محترمہ۔آئینے میں جب چہرے اچھا نہ آ رہا ہو۔چہرہ بدلنے کی کوشش کریں۔ کائنڈلی۔ آئینہ مت توڑیں ، جب سچ سے گبھراہٹ محسوس ہو اور دلیل ختم ہو جائے۔پھر اِن آوازوں کو دبانے اور بند کرنے کی کوشش لوگوں کو حقیقت سے دور رکھنے کا باعث بنتی ہے۔"غریدہ فاروقی کا احتجاج کی تصاویر کو جعلی کہنے اور ٹویٹر اکاؤنٹ بند کروانے کے بیان پر کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کا جواب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔