پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائدِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شکلیں تو ان منحوس لوگوں کی بھی نہیں تھیں ایسی گاڑیوں میں بیٹھنے والی۔۔۔۔۔🤪
کاش بیچارے ڈراہیور کے پاس بھی لوٹ کا یہ مال ہوتا تو وہ بھی سرجری کروا لیتا۔۔۔۔۔۔
اللہ کی شان ہے۔۔۔۔🤦
رات کے اس پہر جب کوکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران جنتر منتر پر بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں نے دھاوا بولا تو وہاں موجود طلبہ نے ان کی خوب درگت بنا دی
حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ گجرات کے قصائی درندے اور گھٹیا نریندر مودی نے بھی
اپنی عوام پر گولیاں نہیں چلائیں
شعور کا زمین آسمان کا فرق 🚨🚨🚨جب 👇👇
انڈیا کی نوجوان نسل اپنے حقوق کے لیے رات بھر احتجاج کے بعد صبع پولیس سے لاٹھی چارج کھا رہی تھی ۔✅
پاکستان میں نوجوان نسل رات بھر میچ دیکھ کر صبع سو اپنے حقوق مانگ مارہی تھی ۔۔۔❌
فکر نہ فاقہ میچ دیکھ کاکا 🖐️🖐️
پاکستان۔ انڈیا
مطیع اللہ جان ❤️❤️
ججز یا تو اتنے ناہال اور کرپٹ ہیں وہ فیصلہ دینا ہی نہیں چاہتے کیونکہ 26ویں اور 27ویں ترمیم کے بعد ججز نے کوئی فیصلہ حکومت کے خلاف دیا تو اس جج کو اٹھا کر ایسی جگہ پھینکیں گے کہ عبرت بن جائے اسلیے ججز خوفزدہ ہیں میرٹ پر فیصلے دینے کے لیے اور غلط فیصلہ دینے سے بھی کترا رہے ہیں کہ آنے والی نسلیں قوم اور انکے اپنے بچے انکو گالیاں دیں گے کہ یہ کیا فیصلہ دیا تھا آپ نے؟ سپریم کورٹ کو وہسے ہی گنجا کردیا گیا یے بغیر اختیارات کے سپریم کورٹ یے جسکی اتنی اوقات نہیں رہ گئی کہ ہائیکورٹ کو کہہ سکے کہ کیس کا جلد فیصلہ کریں۔ شرمناک عدلیہ شرمناک ججز
Israeli settlers bring their children with them to harass a Palestinian family in the village of Burin, the occupied West Bank.
Via: wonderful_palestine
مجھے بلا انٹر ویو پر میں تیرا کیڑا ٹھنڈا کوں تیرے پیٹ کے مرورڑ میں ٹھیک کروں گا تیری کتنی اوقات ہے مجھے سب پتا ہے وہ یاد ہے مریم والا انٹرویو جس میں کہتی تھی اسکو کاٹ دو بعد میں تو بھڑکیں مار رہا تھا کسی کا باپ بھی نہیں کٹوا سکتا پھر تو نے کاٹا بھی تھا
نواز شریف نے اسامہ بن لادن کے پاؤں پکڑ کر اسامہ سے جہاد کے نام پر 1 ارب 50 کروڑ روپے لیے، جن میں سے 27 کروڑ بینظیر کی حکومت گرانے پر خرچ کیے اور باقی خود رکھ لیے! — رحمت شاہ آفریدی
جو لوگ عمران خان پر الزامات لگاتے ہیں ان ک اطلاع کے لئے ،انڈین میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، کشمیر میں آرٹیکل 370 کے نفاذ کے بعد عمران خان وہ واحد لیڈر تھے جنہوں نے بھارت سے ہر قسم کے تعلقات ختم کر دیے تھے۔ انہوں نے مودی پر کھل کر ذاتی انداز میں تنقید کی۔ شہباز شریف اور نواز شریف تو ہمیشہ ہی سے بھارت کے لیے نرم گوشہ رکھتے آئے ہیں۔