معاشی تباہی، سیاسی عدم استحکام ، ملک میں مہنگائی ،بے روز گاری ، بم مارنے والی، سابق وزیر اعظم @ImranKhanPTI کو اہلیہ ، بہنوں سمیت گرفتار کرنے والی حکومت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے ایسی مثال قائم کر دی کہ کوئی آمریت بھی ایسے کارنامے نہ کر سکے گی
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
وفاقی کابینہ کی خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی کی منظوری کی مذمت کرتا ہوں ،یہ خیبر پختون خوا کے 4 کروڑ عوام کی توہین ہے،وزیراعلٰی سہیل آفریدی منتخب وزیراعلٰی ہے ان کی گرفتاری ماورائے قانون ہے،جعلی حکمران ایوانوں میں بیٹھے ہیں اور منتخب وزیراعلٰی کو گرفتار کیا گیا ہے،فارم 47 کی وفاقی حکومت، وفاقی کابینہ کیسے ایک جینیوئن عوامی مینڈیٹ رکھنے والی حکومت کیخلاف ایمرجینسی لگا سکتی ہے؟ مزاحمت کو اس طرح کے جعلی آرڈرز کے ذریعےختم نہیں کیاجاسکتا،مزاحمت اورمقبولیت نئے بلندیوں تک جائیگی۔۔۔۔کرپشن، دہشتگردی کیخلاف ایمرجینسی کے بجائے عوام کیخلاف ایمرجنسی لگا دیا گیا۔
اب اس جعلی استحصالی نظام کو لپیٹے بغیر کوئی چارہ نہیں۔۔۔
ٹیپو سلطان نے کیا کمال کہا تھا:
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہوتی ہے
74 سالہ بیمار قیدی کا رات آدھا گھنٹے کا سفر ان کی 5 سالہ بادشاہت پر بھاری پڑ گیا
لوگ رات جس طرح عمران خان کیلئے دیوانہ وار باہر نکلے، ایک غاصب نظام ایسی بے لوث محبت کو حاصل کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا، یہ نظام پانچ سال سے اسی عوامی حمایت کو دولت کی بارش، تمغوں کی نوازشات، لوٹ مار کی اجازت، عہدوں کی بندر بانٹ، مراعات کی ریل پیل اور جبر کے ہتھیار سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر یہ نظام چند ضمیر تو خرید سکا لیکن اپنے لئے عوامی نفرت ختم نہ کر سکا۔
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
سپریم کورٹ کے فیصلے سے ن لیگ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے ہر ن لیگی رہنما نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مختلف بیان دیا ہے، انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ یہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے اور یہ ہونا بھی چاہیے کہ نہیں، اس فیصلے پر ن لیگی بجائے اس کے کہ جنٹلمین اپروچ کے ساتھ آتے وہ بیوقوف اپنے پاؤں پر کلہاڑے مار رہے ہیں، تین دن پہلے وہ نواز شریف جو سب کو سبق پڑھا رہا تھا کہ ہمیں سیاست کے اندر دشمنی میں حد سے آگے نہیں جانا چاہیے ہمیں روایات کی پاسداری کرنی چاہیے اس کی پارٹی نے باقاعدہ میٹنگ کر کے فیصلہ کیا کہ عمران خان کو ہسپتال لے جانے کے خلاف اپیل کریں گے کہ اس آدمی کو ہسپتال میں نہیں لے جانا چاہیے پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں لے جانا چاہیے تو شریف میڈکل ہسپتال کوئی سرکاری ہسپتال ہے؟ لندن کا وہ ہسپتال جس سے نواز شریف کا بطورِ مجرم علاج ہوتا رہا کیا وہ پاکستان کا کوئی سرکاری ہسپتال ہے؟ ڈاکٹر عدنان کیا سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر تھا؟ بطورِ وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو باقاعدہ ہدایات دی تھیں کہ نواز شریف کے علاج میں کسی قسم کا کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہیے، یہی ہدایات عمران خان نے جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کے لیے دی تھیں۔ عمران ریاض خان
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
I am deeply disappointed to hear, just now, that Pakistan’s government intends to challenge the Supreme Court’s decision to transfer Imran Khan from prison to a medical facility.
I simply cannot understand this determination to persecute a leader of such national significance. This dark vindictiveness against such a towering national hero is neither Pakistani nor Islamic. It only weakens Pakistan.
I hope General Asim Munir understands that reconciliation with Imran Khan is the true mark of strength and confidence, not continued persecution.
ن لیگی ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے انکو پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنا ہوگا اسکے بعد فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر سکتے ہیں!!!
ایڈوکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ 🔥
صدیق جان 3 سال بعد پرانے موڈ میں♥️
صدیق جان پوری تفصیل بتائی ہے, اور سوشل میڈٰیا کے سارے حاضر دماغ اکاؤنٹس کو ٹینگہ دکھایا, سب کو غلط ثابت کردیا, جو کچھ صدیق جان کہہ رہا تھا آج وہ حقیقت ثابت ہؤا!!🔥
اب آئندہ صدیق جان پر کوئی انگلی اٹھانے کی ہمت ناکرے, سارے غلط ثابت ہوئے ہیں!
Imran khan to leave death cell:
“Imran Khan, the former Pakistan prime minister and World Cup-winning cricket captain, will be moved from his “death cell” in prison to hospital amid concerns about his health.”
@Telegraph ’s @willis_macp reports
https://t.co/GdWWMGUtPE