Happy birthday 🎂
دعاؤں کے پھول آپ کے نام کرتے ھیں.
آپ کی مسکراہٹوں کو سلام کرتے ھیں.
بن جائے آپ کی زندگی نعمتوں سے جنت.
یہ دعا ھم. صبح شام. کرتے ھیں.
@omar_sumi ❤️❤️❤️
@zeshmohmand ابھی تک ادھر پنجاب پولیس اور رینجر گیے ھوئے ھے
پاک ارمی ابھی تک نہیں گیی.
ملک کو بدنام. کرنے کی کوشش مت کرنا
یہ ملک بھی. میرا اور یہ فوج بھی میری.
کشمیر بھی ھمارا
پاکستان زندہ باد
@RShahzaddk پہلے سے لوگ سڑکو پر بھیٹے ھوئے ہے.
سعودیہ سے پاکستان بن گیا ھے جیسے پاکستان میں لوگ ایک چوک میں بھیٹے ھوتے ہے.
اللہ ھم سب مسافروں پر اپنا فضل کرے اور باقی کسی مسلمان کو پردیس کی زندگی دور رکھے
آمین ثم آمین