رئیس جمهور در نشست مطبوعاتی مشترک با نخست وزیر پاکستان:
🔹️دولت و ملت جمهوری اسلامی ایران قدردان تلاشها، حمایتها و همبستگی دولت و مردم پاکستان هستند.
🔹️برای ایجاد فهم مشترک و معماری جدید امنیتی در منطقه دست دوستی به سوی کشورهای اسلامی دراز میکنیم
https://t.co/0nSCbKm0BN
وزیراعظم شہباز شریف کا باوقار اور خوبصورت انداز!
انہوں نے خود چھتری تھامی، اور جب صدرِ پاکستان نے چھتری سنبھالنے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو وزیراعظم نے ادب و احترام کے ساتھ انکار کیا اور خود انہیں چھتری کی چھاؤں میں ساتھ لے کر چلتے رہے
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا روشن باب،
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزرلینڈ میں ملاقات.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ♥️🫡🇵🇰
#PakistanZindabad@chsandhilaa@AzmaBokhariPMLN
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے😍🇵🇰♥️
@chsandhilaa
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے، جن میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شرکت کریں گے۔ وزیراعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہو چکے ہیں۔
آج وہ یوتھیے کہیں نظر نہیں آ رہے، جو پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر ہر بار کیلکولیٹر پکڑ کر باقی دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں کا حساب نکالنے بیٹھ جاتے تھے
@AzmaBokhariPMLN@SaniaaAshiq@hinaparvezbutt
عوام نے مہنگائی اور بے روزگاری کے مشکل حالات کا سامنا کیا، لیکن پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لانے کا کام کیا ہے۔ یہ ریلیف عوام کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ان شاء اللہ آنے والا وقت مزید آسانیاں، خوشحالی اور ترقی لے کر
آئے گا۔
@AzmaBokhariPMLN
الحمدللہ 🤲🏻
آ گیا وہ شاہکار ، جس کا تھا انتظار
پچھلے 4 ہفتوں سے مسلسل قیمتیں کم ہوتے ہوتے آج 74 روپے کا بڑا ریلیف بھی مل گیا انشاء اللہ ہمیں امید ہے آگے مزید ریلیف ملے گا پاکستان کے حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
@chsandhilaa@RashidNasrulah
ایک وقت آۓ گا کہ پاکستان کی ہاں میں دنیا کے فیصلے ہوا کریں گے "
یہ بات اب ثابت ہو رہی ہے ۔۔۔ بے شک میرا رب عزتیں دینے والا ہے ، الحمدللہ ❤️🇵🇰
The credit goes to CDF Syed Asim Munir & PM Shehbaz Sharif...!!!
@chsandhilaa@RashidNasrulah@AzmaBokhariPMLN