یہ تصویر سن 2002 کی ہے جس میں سارنگانیوں کو اپنی ہی زمینوں سے نکالا جا رہا ہے ۔
اور ہمیں اج تک ظلم و ستم ک سامناہے ۔
کوئی فریاد سننے والا نہیں ۔
کوئی درد بانٹنے والا نہیں اللّٰہ کے سوا۔
ہماری گورنمنٹ سرف ایک تماشا ہے
Jailed candidate Yasmin Rashid says she defeated Nawaz Sharif for a seat in Pakistan’s general election but that the results were manipulated. She is one of many candidates affiliated with Imran Khan’s PTI party who allege electoral interference ⤵️
این اے 130 لاہور سے نواز شریف پی ٹی آئی کی یاسمین راشد سے ہار گئے تھے، ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں۔ - جماعت اسلامی کے پی پی 174 (این اے 130) سے امیدوار
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
تحریک انصاف کے لیے زبردست پراپیگنڈا تیار🤣
تحریک انصاف کی ٹوپیاں اور ماسک لگا کر دھاندلی کرتے ہوئے کیمرہ کے خاص بہترین اینگل سے فلمائی گئی مبینہ دھاندلی بے نقاب
تھوڑی سی تو عقل استعمال کرو بھائی
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور