Lord Mountbatten was the ultimate troublemaker. He basically grouped together all the rebels—the Kashmiris, Pashtuns, Balochis, and Punjabis—and handed them over to Quaid-e-Azam, while saving all the loyal patriots for Gandhi. The logic makes zero sense! 😂💀
اللہ اس بھائی کی حفاظت کرے
مریم نواز جھوٹی ترین عورت ہے، نانی بن گئی ہے لیکن اسے شرم حیا نہیں ہے، کل کی بچی ہے اور اسے وزیر اعلٰی بنا دیا گیا ہے، ہمیں اس نے مار دیا ہے
"مریم نواز کو یہی پیغام ہے کہ انہوں نے بہت سارے محکمے بنا لیے۔ اب ایک ایسا محکمہ بنتائیں جس کا کام یہ ہو کہ غریب جہاں نظر آئے، اسے گولی مار دیں"
پنجاب کی عوام نے مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر مرنے کی تمنا شروع کر دی۔
سر، یہ آپ کا vision ہے۔ 👏👏👏
کل کالے چینل کے ایک ذیلی میڈیا ادارے نے پنکی کو تحریک انصاف سے جوڑا اور آج انمول عرف پنکی نے بتایا کہ اس پر بنی گالہ سے جڑے کسی شخص کا نام لینے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ جب دو سال جیل میں رکھ کچھ ثابت نہیں ہوا تو اب یہ گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے۔
"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
What the hell? Has Peoples Party led Sindh govt’s police forced pinky to name people in Banigala? Isn’t there a clarification due by Sindh police if not the provincial govt itself.
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی….
یہ 22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ ان لوگوں نے مجھے کہا آپ بنی گالہ کا بولیں، بنی گالہ کے شخص کا نام لیں۔ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی چیخ و پکار
لباس قطعا ذاتی معاملہ ہے۔لباس کے انتخاب میں وقار کا پہلو ہمیشہ ملحوظ رہنا چاہیے۔غریدہ کو اگر لگتا ہے یہ پہناوا انہیں سوٹ کرتا ہے تو انہیں پہننے دیجے کہ ان کے نزدیک وہ اسی میں ہی بھلی اور ہروقار لگتی ہیں۔نہ تو غریدہ کا لباس میڈیا کا پروفیشنل لباس ہے اور نہ ایرانی خاتون صحافی کا۔یہ ان دونوں کا زندگی گزارنے کا نقطہ نظر ہے۔بس دیکھنا یہ ہے کہ لباس کے اندر موجود وجود صحافی ہے یا نہیں۔
بہادر لڑکی ایران کے حق میں آگئی!!❤️🔥
ننھی سی لڑکی نے پوری دنیا کو غیرت دلا دی!!
آمریکی صدر پوری سولائزیشن کو ختم کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے, اور ساری دنیا خاموش ہے!!
تم سارے انسان کہنے کے لائق نہیں!!!