@ia_rajpoot وہ rare ٹیلنٹ کی بات ہے، مولانا طارق ، مولانا TQ وغیرہ بھی بہت کماتے ہیں، اسی طرح لوکل ٹرانیجنڈر بیشک سے وجیہ ہوں ، نہیں کم پاتے ، آپ نے آٹے میں نمک برابر لوگوں کی مثال دی ہے، بیشمار Youtubers فیل ہیں، بیشمار Transgenders فیل ہیں، بیشمار ذیشان روکھڑی جیسے سنگرز بیروزگار ہیں