میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
A lot of countries were born in a cage but broke the cage & flew out like a falcon. Some others preferred to remain caged as pets afraid of the open skies & fed by their masters.
Our Haqiqi Azadi struggle is for our nation to be truly free & sovereign able to chart its own course
ایک گھنٹے سے زائد کا وقت ہو چکا ہے کہ اعتزاز احسن صاحب اور ہم اسلام آباد ہائی کورٹ میں صرف اس بات کے لیے موجود ہیں کہ کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ دی جائے۔ یہ ہے اس ملک میں انصاف کی موجودہ حالت جہاں ایک سابق وزیرِاعظم کے کیس میں بھی محض تاریخ لینے کے لیے گھنٹوں دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں۔
یہ حقیقت اب بالکل واضح ہو چکی ہے کہ بغیر دباؤ کے یہاں انصاف کی راہیں نہیں کھلتیں۔ جب تک ہم بڑی تعداد میں عدالتوں کے باہر موجود ہو کر اپنا حق نہیں مانگیں گے، تب تک انصاف کو ٹالا جاتا رہے گا۔
#FreeImranKhan
@Rabipirzada کچھ خدا کا خوف کرو جب اپ کی تصویریں لیک ہوئی تھی تو اپ نے کہا تھا کہ میس سوشل میڈیا چھوڑ دوں گی ا
تو اپ نے پھر وہی کام شروع کر دیا ہے اتنا شوق ہے تو اپنے پاس رکھو لوگوں کو دکھانے کی ضرورت نہیں ہے یادیں ہیں تمہاری ہیں تمہارے پاس ہی رہیں تو ٹھیک ہے دنیا کو دکھانے کی ضرورت نہیں ہے
زورین نظامانی 🔥🔥🔥
سہیل آفریدی کی تعریف کرنی پڑے گی کہ وہ پڑھا لکھا ہے اور وہلیوز والا شخص ہے جو قبائلی علاقوں سے آیا ہے گراس روٹ لیول سے آیا شخص عوام میں انتہائی مقبول ہے خاص طور پر نوجوانوں میں بہت پسند کیا جارہا ہے اسکے ساتھ نوجوان چل رہے ہیں جو انتھک ہیں بڈھے بابوں کھوسٹ دقیانوس لوگوں کا دور نہیں ہے۔ سندھ میں بھی کاش اس طرح کا کوئی نوجوان پڑھا لکھا لیکن وہلیوز والا لیڈر ہوتا۔
18 سے 20 گریڈ کا افیسر یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم ہی ریاست ہیں
بلکہ معذرت کے ساتھ ریاست ہم ہیں۔
بار بار کہا جاتا ہے عمران کی سیاست ختم
تو پھر نکلیں اس کو پتا لگ جائے گا۔
کراچی جلسہ گاہ میں خاتون کی گفتگو
آپکی معلومات میں اضافہ کے لیئے لکھنا پڑھ رہا ہے آپکو معلوم ہونا چاہیئے لوگوں کا ۔۔۔ کون کیا یے آپ جانتے ہیں مجھے پھر بھی جلسے میں آئی خاتون لکھ رہے ہیں ، کراچی کی ترجمان ہوں پی ٹی آئی کی اور ساتھ ساتھ سندھ کی واحد 9 مئی کی اسیران خاتون میں سے ہوں ، صنم جاوید و دیگر لوگوں کو عزت دی جاتی ہے مگر سندھ سے میں واحد ہوتے ہوئے بھی یہ رویہ رکھتے ہیں آپ لوگ ساتھ ساتھ ، فارم 45 کی ایم پی اے بھی ہوں جس نے سندھ میں سب سے زئادہ ووٹ لیا یے عمران خان کے نام پر، جانتے نہیں ہوتے تو یہ نا لکھ رہی ہوتی، سوچا کریں پہچان ہوتے ہوئے بھی پہچان نا بتانا زیادتی ہے @rizwanghilzai
سہیل آفریدی میرے بھائی
آپ نے آج ثابت کر دیا کہ عمران خان کا فیصلہ بالکل درست تھا آپ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا۔
جیو میرے خان کے ببر شیر
آپ پر فخر ہے
Love you, hats off to you ❤️