کسی نے کہا تھا کہ اگر انڈین بالی ووڈ اداکار قادر خان کی ویڈیو سامنے ا جاۓ تو اسے Skip مت کجیے گا ۔۔۔
اج یہ و��ڈیو دیکھ کر وہ بات سچ معلوم ہوتی ہے ویڈیو لازمی دیکھیے ۔۔
قادر خان کہتے ہیں اس فقیر کی اک بات یاد رکھنا زندگی کا انداز بدل جاے گا ۔
اب وہ بات انکی زبانی سنیں ۔۔۔
🚨 ایک دلخراش منظر جو ہمیشہ یادوں میں نقش رہے گا۔
آنسوؤں کے ساتھ ایک دوست اپنے دوست کو گلے لگا کر تسلی دے رہا ہے، جس کا گھر اسرائیلی فوج نے غزہ میں تباہ کر دیا۔ 💔
ایک سوڈانی خاتون 🚨
خدا کے واسطے ہمارے حالات پر ایک نظر ڈالیں۔ بھوک نے ہمیں توڑ کر رکھ دیا ہے۔ نہ کھانا ہے اور نہ ہی دوا۔اس ویڈیو کو شیئر/پبلش کریں، شاید یہ کسی درد دل رکھنے والے تک پہنچ جائے۔
حسام ابو صفیہ ان فلسطینی ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں جنہیں "اسرائیل کی طرف سے یرغمالیوں کے لیے سزائے موت" (دیگر 95 ڈاکٹروں کے ساتھ) کے تحت قتل کیا جائے گا۔ان��یں قتل نہ ہونے دیں۔اسے دوبارہ پوسٹ کریں
🚨اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کیا IDF انسان کہلانے کے لائق ہیں ؟ یہ مکمل جانور ہیں اسرائیلی صیہونی دہشت گردوں نے پیٹھ میں گولی مار کر ایک فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔اسرائیل اسے "دفاعِ خودگردی" (self-defense) کہتا ہے
قُلْ "مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِّمَنِ اتَّقَىٰ وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا"
Say, “The enjoyment of this world is little, and the Hereafter is better for he who fears God.” You will be wronged even by a thread.
-Qur'an 4:77