ہیکر تینوں رب دیاں رکھاں،تیرے بچے جیون،تیرا ہداونہ لال نکلے ، تینوں تتی ہوا نا لگے ، توں کدی لیٹرین آلی لین اچ نا لگیں ، تیرے خربوزے مٹھے نکلن ، تیری دوجی جراب کدی نا گُم ہووے ، توں لنڈے توں کوٹ لویں وچوں ڈالر نکلن ، تیری کُکڑی دو دو آنڈے دوے
چوراں نوں عوام دے سامنے ننگا کیتا ای
عشق بحریہ ٹاون میں اسکی عقل بھی پٹواری کیطرح ہو گئی ہے ،بھائی جان ہمارااعتراض اسحاق ڈار سے نہیں ہے،ایک مفرور کو عدالتوں سے ریلیف دلوا کرجس طریقے سے ملک میں لایا گیا ہمیں اس طریقہ کارپر اعتراض ہے،جو کہ ہر محب وطن پاکستانی کو ہونا بھی چاہیے مگر پلاٹوں کے چکر میں آپ نیوٹرل ہو گئے 🤣
کمشنر فیصل آباد جناب زاہد حسین صاحب، رائے واجد کھرل ڈپٹی کمشنر، اور ایڈیشنل کمشنر صاحبان اور دیگر معزز ضلعی افسران کے ہمراہ کمشنر آفس میں رائے احمد خان شہید 1857کو خراج تحسین پیش کرنے کے بعد کوہ نور چوک میں یادگارٍ شہید پر پھولوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے۔
21ستمبر برسی رائے احمد خان شہید کی تقریب میں کھرل برادری کے اکابرین رائےغلام مجتبٰی سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ( اوکاڑہ)،رائے شہر ی��ر کھرل (جھامرہ)، رائےغلام سرور کھرل (وزیرآباد)،رائے شوکت علی خان(جھامرہ) اور رائے مختار کھرل(سیدوالہ) سے اعزازی شمشیر اور دستار وصول کرتےہوئے
ایک طرف 11 تھے تو دوسری طرف وہ اکیلا تھا، بس وکٹ پر ساتھ دینے والا ایک ساتھی ساتھ تھا،
اسے گراونڈ میں موجود پاکستانیوں کی سپورٹ حاصل تھی،
وہ ملک کے لیے لڑا
اور اس نے ناقابل یقین اورناممکن کو ممکن بنادیا.
ثابت ہوا کہ کپتان نیک نیت اورملک سے مخلص ہو تو مد مقابل11بھی ڈھیر ہو جاتےہیں
ٹوینکل ٹوینکل لیٹل سٹار
آمنہ کو ہوگیا مجید سے پیار۔
مجید گیا سنڈے بازار ۔
اسکو مل گیا دوسرا پیار۔
آمنہ ہوگئی مجھ سے بلاک۔
اب آمنہ بیٹھ ��ے مکھیاں مار۔
ٹوینکل ٹوینکل لیٹل سٹار 🌟
#شاہ_عدن
#عدن_شاعرہ_سی
😎😎
شہباز گل کی ضمانت الحمدللہ منظور ہو گئی ہے ،
مگر اس لفافی کتے کا کیا کرنا ہے ، ؟ اس ن لیگی دلال کی آج تک ایک بات بھی سہی ثابت نہیں ہوئے ، ایسے ذلیل بھی خود کو صحافی بولتے ہیں
پاکستان کا غدار سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دو ہفتوں سے مارا مارا پھر رہا ہے ، اور محب وطن سارا دن ہیلی کاپٹروں میں وڈیوز بناتے رہتے ہیں
سلامت رہو قوم کے شیر
@ImranRiazKhan ❤️
Ladies and Gentlemen please put your hands together for a huge applause for Safdri Begam who is waiting for the flight to reach #London where her son @JunaidBinJassim is in jail for mere keeping the family tradition Alive.