حافظ سعد حسین رضوی کے وکیل کا تہلکہ خیز انٹرویو جلد متوقع🚨
ایک شخص 13اکتوبر سے لاپتہ ہے،ہم کہہ رہے ہیں اسے عدالت میں پیش کیا جائے‼️
پاکستان میں جو بھی پروٹیسٹ کرے گا،آپ اسے اینٹی گورنمنٹ کہہ دیں گے؟
تنظیم سازی کے میدان میں تحریک لبیک نے جماعت اسلامی کو بھی پیچھے چھوڑ دیاہے
حافظ سعد حسین رضوی کے وکیل کا تہلکہ خیز انٹرویو جلد متوقع🚨
ایک شخص 13اکتوبر سے لاپتہ ہے،ہم کہہ رہے ہیں اسے عدالت میں پیش کیا جائے‼️
پاکستان میں جو بھی پروٹیسٹ کرے گا،آپ اسے اینٹی گورنمنٹ کہہ دیں گے؟
تنظیم سازی کے میدان میں تحریک لبیک نے جماعت اسلامی کو بھی پیچھے چھوڑ دیاہے۔
#TLP
ڈیجیٹل محاذ ہو یا میدانِ عمل کارکنانِ تحریک لبیک پاکستان اپنے امیرِ محترم کی طرح ہر جگہ استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یہ وی لاگ اس جدوجہد کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔۔!! ✊🔥
الحمد للہ رب العالمین ہم آج بھی امام رضوی کے مشن کے ساتھ کھڑے ہیں
تحریکِ لبیک کے کارکنان کی جانب سے جاری اہم اسپیس میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی بھائی کی خصوصی حاضری ہوئی۔ ان کا خوبصورت وی لاگ ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
ماشاء اللہ ❤️
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی یہ سوشل میڈیا کاوش واقعی قابلِ تحسین ہے ایسے اقدامات ہی حق کے پیغام کو دور دور تک پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں
اللہ تعالیٰ اس محنت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے تمام کارکنان کو بہترین اجر اور مزید استقامت نصیب فرمائے
امین ثم امین 🤲❤️
ما شاء اللہ ما شاء اللہ 😍
۱۰ محرم تک جاری رہنے والا اسپیسز کا یہ روحانی فکری ادبی سلسلہ اختتام کو پہنچنے والا ہے اللہ پاک سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ایسی اسپسیز رکھنے کی اور متحد ہو کر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ♥️
علامہ خادم حسین رضوی عَلَیْہِ رَحْمَۃ کا فیض آج بھی جاری ہے۔۔
یکم محرم سے دس محرم تک عظیم الشان محفلوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔وقت کے یزید یہ گمان کرتے ہیں کہ انہوں نے تحریک لبیک پاکستان کو ختم کر دیا، مگر آج بھی تحریک لبیک اسی عزم، استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
لبیک یا رسول اللہ ﷺ!
تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کی زبردست علمی و فکری اسپیسز کا سلسلہ جاری ہے۔ 8 محرم الحرام کی خصوصی نشست میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی صاحب کا یہ خصوصی وی لاگ آپ سب کی سماعتوں کی نذر۔
👇 لازمی شیئر کریں!
#tlp
الحمد للہ رب العالمین🎉
#TLP کارکنان کی جانب سے اہم اسپیسز کا سلسلہ جاری ہے، جس میں 8 محرم معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک خوبصورت وی لاگ (Vlog) بھی بنایا ہے۔
گزارش ہے کہ اس وی لاگ کو ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں