وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا عالمی اور مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ۔
وزارت اطلاعات نے مقامی اور عالمی میڈیا کے نمائندگان کے دورے میں سہولت فراہم کی۔ اس دورے کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔
بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کے لئے زمینی حقائق میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے۔ میڈیا کے نمائندوں کو ان مخصوص مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت کی جانب سے مبینہ دہشت گردی کے ٹھکانے قرار دیا گیا تھا۔
میڈیا کو موقع ملا کہ وہ خود زمینی حقائق کا مشاہدہ کریں، مقامی آبادی کی گواہی سنیں اور حالات کا براہِ راست جائزہ لیں تاکہ بھارتی دعووں کی حقیقت واضح ہو سکے۔
اپنی حکومت میں کسی بریفینگ میں نہیں بیٹھے تھے اور رونا روتے تھے کیا کروں جنگ کرلوں؟ان سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے؟اپنے ٹائیگر ابھی بھی ملک اور اداروں کے خلاف جنگ برپا کئے ہوئے ہیں،یہ یہی کرسکتے ہیں ہر وقت ملک کا بائیکاٹ
یہ کبھی پاکستانی بن کر نہیں سوچ سکتے،ہر جگہ گھٹیا حرکتیں،افسوس صد افسوس
انتہائی شرمناک! انتہائی قابل مذمت! تحریک انصاف کا پاکستان بھارت کشیدہ صورتحال، جنگی امکانات کے موقع پر بھی ریاستی بریفنگ میں شرکت نہ کرنا انتہائی قابل مذمت! اتحاد، یکجہتی کی خاطر موجودہ حالات میں تنقید کرنا مناسب روا نہیں رکھا گیا لیکن اگر پاکستان کے مفاد کے مخالف ان حالات میں بھی ایسا منفی سیاسی رویہ ہو تو ایسے "مودی کے یاروں" کو احساس دلانا لازم ہے ۔۔۔! انتہائی افسوسناک!
پاکستان ہمیشہ مقدم ۔۔۔ 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔ 🇵🇰
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
وہ گروہ جنہوں نے 9 مئی کو پاکستان پر حملہ کیا، جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا، جنہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کی سازش رچائی، جو پاکستانی ایکسپورٹ پر پابندیاں لگوا رہے تھے، جو ترسیلات زر روک رہے تھے؟
وہ کیسے مودی سرکار کی مخالفت کرتے؟
بالکل ننگے ہوگئے
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسر ساجد میر صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ انکی دینی، علمی اور پارلیمانی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Pakistan conducted a successful training launch of the Abdali Weapon System, a surface-to-surface missile with a range of 450 kilometers, as part of Ex INDUS.
The launch was aimed at ensuring the operational readiness of troops and validating key technical parameters, including the missile’s advanced navigation system and enhanced maneuverability features.
The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, and Services Chiefs extended their congratulations to the participating troops, scientists, and engineers and expressed complete confidence in the operational preparedness and technical proficiency of Pakistan’s Strategic Forces to ensure credible minimum deterrence and safeguard national security against any aggression.
ISPR
Rawalpindi, 3 May 2025 :
Pakistan today conducted a successful training launch of the Abdali Weapon System— a surface-to-surface missile with a range of 450 kilometers as part of Ex INDUS. The launch was aimed at ensuring the operational readiness of troops and validating key technical parameters, including the missile’s advanced navigation system and enhanced manoeuvrability features.
The training launch was witnessed by the Commander Army Strategic Forces Command, senior officials from the Strategic Plans Division, Army Strategic Forces Command, as well as scientists and engineers from Pakistan’s strategic organizations.
The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, and Services Chiefs extended their congratulations to the participating troops, scientists, and engineers. They expressed complete confidence in the operational preparedness and technical proficiency of Pakistan’s Strategic Forces to ensure credible minimum deterrence and safeguard national security against any aggression.
#ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں
Any aggression or violation will be met with a swift and decisive response. We are fully prepared to defend our nation's interests.
پاک فوج وطن کی حفاظت کے لیے تیار ہے
جنگ سے نہیں گھبراتے ہم
موت سے بھی لڑ جاتے ہم
جان گئی تو شہید بنے
میدان سے لوٹے تو غازی ہم
#PakistanArmy#PakistanZindabad
ہم تیار ہیں!
"فوجی مہم جوئی کا فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔" آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا م جوانوں سے خطاب دشمن کو صرف وارننگ نہیں بلکہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا مؤقف ہے۔ پاک فوج کی تربیت، ٹیکنالوجی اور نظریاتی مضبوطی و ترقی نے قوم اور عالمی اتحادیوں کا پاکستان کی صلاحیتوں پر اعتماد مزید مضبوط کر دیا ہے۔
#ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں
General Syed Asim Munir reassures the nation during a visit along the LoC in Kashmir
The defenders of #Pakistan will never hesitate from any sacrifice in preserving our sovereignty & territorial integrity !
#IndiaPakistanWar #PakistanArmy #COAS #IIOJK #ISPR
We will fight for as long as it is required !
#PakistanZindabad 🇵🇰