سپریم کورٹ کےفیصلےکےنتیجےمیں یوسف رضاگیلانی نااہل ہو رہےتھےتو انکےخیالات کچھ یوں تھے! اب نہایت ڈھٹائی سے آئین+عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ پیروں تلےروند رہےہیں اورمحض انتخابات سےفرارکیلئےپوری بےشرمی سےسپریم کورٹ کو اسی طرح تقسیم کرنےکی کوششیں کررہےہیں جیسے دو عشرےقبل انہوں نےسجادعلی شاہ کےساتھ کیا۔
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور و��شت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔
جھوٹے الزامات، جھوٹے مقدمات، صرف نوازشریف کی ضد پورا کرنے کے لیے پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی اور عوام کو تکلیف پہنچایا جا رہا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کے خلاف کیوں نہیں نکلی عوام ۔ میاں صاحب یہ با شعور، بیدار قوم ہے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
میرے کرئیر کے آغاز میں عامر میر نے مجھے جاب کی آفر کی تھی،جسے ذاتی وجوہات کی بنا پر قبول نہ کرسکا تھا،مگر افسوس کرتا تھا وارث میر کے بیٹے ساتھ کام کرنے کا موقع گنوادیا،اب مطمئن ہوں کہ اچھا فیصلہ کیا،اندازہ نہیں تھا وارث میر کا بیٹا اتنا ہلکا اور کم ظرف نکلے گا۔