🚀🐕 Attention, crypto fans! 🐕🚀
I just want to tell all the Dogecoin supporters out there:
🔥 DOGECOIN IS MAKING A COMEBACK! 🔥
The Doge Army is waking up again! 🐕
🚀 Stay united, Doge Army.
🌕 Because… DOGE TO THE MOON! 🌕
#Dogecoin#DOGE#DogeArmy#Crypto#ToTheMoon
Dear @elonmusk , the world’s richest and most beloved brother, Dogecoin is currently going through a very tough and volatile phase. Kindly share a positive tweet about it so that it can regain some strength and confidence. Your support can truly make a difference.
🙏🙏
@elonmusk@elonmusk
Dear Elon Musk, the world’s richest and most beloved brother, Dogecoin is currently going through a very tough and volatile phase. Kindly share a positive tweet about it so that it can regain some strength and confidence. Your support can truly make a difference.
بالکل یہ خونی انقلاب کے بعد جتنے مسلمان ملکوں کے خلاف ان غداروں نے دیا ہے لگتا ہے یہ پلاٹڈ لوگ ہے امریکہ اور اسرائیل کے ،اس بار دیکھیں حملہ امریکہ اور اسرائیل نے کیا ہے اور یہ روافض حملے اسلامی ممالک پہ کر رہے ہیں اور ہمارے پاگل لوگ ھر بھی نہیں سمجھ رہے ہیں 💔
اتنے خوبصورت ہوتے ہیں ہوتے ہیں ناں فیک اکائونٹ؟
یقین نہیں آتا تو اس فیک اکائونٹ کی ٹائم لائن پر جا کر دیکھ لیں۔۔۔
ایک ہی وقت میں یہ اکائونٹ اسلامی بھی ہے، لبرل بھی ہے، یوتھیا بھی ہے اور پٹواری بھی ہے۔۔۔
حکومت کا مؤقف پوری طرح قائم رہا اور پی ٹی آئی نے اس اصول کو قبول کر لیا کہ جیل میں قید رہنما سے سیاسی نوعیت کی گفت و شنید مناسب نہیں۔ دونوں جانب بہتر ہم آہنگی کے بعد حکومت نے عمران خان سے ملاقات کے لیے چند موزوں اور قابلِ اعتماد افراد کے نام نامزد کر دیے ہیں۔ پارٹی کی جانب سے بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ملاقات کے بعد کوئی سیاسی بیان جاری نہیں ہوگا۔ انہی انتظامی یقین دہانیوں کی بنیاد پر حکومت نے عمران خان سے کچھ مقرر کردہ لوگوں کو ملنے کی اجازت دے دی۔
خیبرپختونخوا لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ سے 80 سرکاری گاڑیوں کا غائب ہونا محض کرپشن نہیں، یہ ایک مجرمانہ سازش ہے۔
2007 سے 2021 تک خریدی گئی 200 سے زائد گاڑیوں میں سے 80 کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں , نہ فیلڈ میں، نہ دفاتر میں۔ یہ سب کچھ علی امین گنڈا پور کی وزارت اور عمران خان کی سرپرستی میں ہوا۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کا "نیا پاکستان" دراصل سرکاری وسائل کی بندربانٹ کا منصوبہ تھا۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور افغانستان کے وزیراعظم کی یہ جپھی کئی دلوں میں ٹھنڈ ڈال گئی ہے اور کئی دلوں کے ارمان بہا لے گئی ہے۔ خدا کرے کہ ان محبتوں میں تسلسل اور دوام آئے۔ ❤️😍
دمشق میں تھا، دمشق میں ہوں اور دمشق میں ہی رہوں گا۔ اپنا وطن چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں۔ آخری دم تک شامی قوم کے ساتھ ہوں۔ شام کے صدر احمد الشراع نے واضح کر دیا
دنیا پاکستان اور بھارت کی حقیقت سے آگاہ ہے۔ پاکستان ماضی کی پالیسیوں کو سنجیدگی سے تبدیل کر رہا ہے، جبکہ بھارت کو خراب شہرت کی وجہ سے اپنے بیانیے پر قائل کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ سلیم صافی
I extend my condolences to the Christian community on the passing of Pope Francis, the spiritual leader of Catholic Christians. His stance against Israeli aggression in Gaza was commendable. In his final statement, he also called for unhindered aid access to Gaza.
I hope the new Pope will play a vital role in promoting global peace and interfaith harmony.