پلٹ کر جب بھی دیکھو گے تم ہماری طرف
ہم ہمیشہ تم کو
تمہاری طرف ہی دیکھتے ملیں گے
इंडियन हिंदी में:
"पलट कर जब भी देखोगे तुम हमारी तरफ,
हम हमेशा तुम्हें तुम्हारी ही तरफ देखते मिलेंगे।" ❤️🥀
https://t.co/jjGyL1sNPi
💞 عيد الاضحى مبارك 💞
نهنئكم بحلول عيد الأضحى. نسأل الله أن يعيده على الجميع بالصحة والعافية، وأن يتقبل من الحجاج حجهم . ومنا ومنكم صالح الأعمال.
كـل عـام وأنتـم بخيـر❤️❤️🌹
@mahbu_b1 شاید کبھی تو تیرے دل میں بھی اتر جاؤں
یہ فاصلے مٹیں اور میں تیرا نظر آؤں
۔
کبھی تو ختم ہو یہ ہجرتوں کا سلسلہ بھی
میں لوٹ کر تیری بانہوں میں ٹھہر جاؤں
Jaane kab ho tujhe meri haalat-e-zaar se muhabbat
Jaane kab mere dil se muflisi ka dar jaayega
Jaane kab niklega mera rasta tere dil se??
Jaane kab koi pardesi apne ghar jaayega??
https://t.co/aPyPg62OGT
@Malakyahyakakar اپنی حقیقت سے جو نظریں چرا لیتا ہے
وہی ہر داستاں میں خود کو سچا بتا لیتا ہے
۔
سچ کی راہوں میں اکثر تنہائی ہی ملتی ہے
جھوٹ تو ہجوم میں بھی سر اٹھا لیتا ہے
@fjdc2012 دل نے بھی آخر سجدۂ صبر کر لیا،
تیری چاہت کو آہستہ آہستہ ترک کر لیا۔
۔
کوئی آیت نہ ملی تجھ کو بھلانے کے لیے،
ہم نے خود کو ہی تیری یاد سے فارغ کر لیا