کل انڈیا نے رات 3:30 بجے پاکستان میں گھس کر 350 لوگوں کو مار ڈالا جن کا تعلق ہوائی مخلوق سے تھا جس وجہ سے ان سب کی لاشیں مل نہیں رہی 😂😂
اور آج پاکستان نے دن کے اجھالے میں انڈیا کے دو جہاز مار گراۓ ہیں مگر ان کا تعلق انڈین آرمی سے ہے ہوائ مخلوق سے نہیں 😂😂