Ronaldo ran out of the tunnel thinking Portugal players will follow him,they didn’t 😭😭… He had to wait for them 💔💔😂😂😂..
Them check out Argentina players behave around Messi
تفسیر سیریز: پوسٹ نمبر 103
عنوان: مقروض کے ساتھ نرمی اور قرآن کی آخری وصیت آیات: سورہ بقرہ (280-281)
مختصر پس منظر:
سود کی سختی سے ممانعت کے بعد اب اسلام اس صورتحال کا حل پیش کرتا ہے جہاں ایک شخص نے قرض لیا ہو لیکن اب وہ اسے ادا کرنے کی پوزیشن میں نہ ہو۔ یہاں "قانونی گرفت" کے بجائے "اخلاقی برتری" اور "ہمدردی" کا حکم دیا گیا ہے، اور پھر کائنات کی سب سے بڑی سچائی "موت اور حساب" کی یاد دہانی کرائی گئی ہے۔
قرآن کا گہرا تجزیہ (Deep Analysis):
1. مہلت کا قانون (The Law of Respite):اللہ کا ارشاد ہے: "اگر مقروض تنگ دست ہو تو اسے آسودگی (خوشحالی) تک مہلت دو۔" (آیت 280)
نکتہ: سودی نظام مقروض کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر اس پر بوجھ بڑھاتا ہے، جبکہ اسلامی نظام حکم دیتا ہے کہ اگر وہ پریشان ہے تو اسے مزید وقت دو۔ یہ محض ایک مشورہ نہیں بلکہ اسلامی ریاست کا ایک قانونی اصول ہے کہ معاشی تنگی کی صورت میں مقروض کو دیوار سے نہ لگایا جائے۔
2. ایثار کا عروج (The Peak of Sacrifice): "اور اگر تم (قرض کو) صدقہ کر دو (معاف کر دو) تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔"
نفسیاتی پہلو: اللہ تعالیٰ یہاں "انصاف" (صرف اصل مال لینا) سے اوپر اٹھ کر "احسان" (معاف کر دینا) کی دعوت دے رہا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان اپنے مال کی محبت کو دوسرے انسان کی تکلیف پر قربان کر دیتا ہے۔ یہی وہ "حکمت" ہے جو معاشرے سے نفرت ختم کرتی ہے۔
3. آخری یاد دہانی: یومِ حساب (The Final Warning): آیت 281: "اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر ہر جان کو اس کی کمائی کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر کوئی ظلم نہ ہوگا۔"
حقیقت: مفسرین کے مطابق یہ آیت قرآن کی آخری وحی ہے۔ سود، انفاق اور معیشت کی پوری بحث کو اس ایک جملے پر ختم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو یاد رہے: "تمہارا مال، تمہاری چالاکیاں اور تمہارا بخل سب یہیں رہ جائے گا، تمہارے ساتھ صرف تمہارا 'عدل' اور 'احسان' جائے گا۔"
4. عدلِ الٰہی (Divine Justice): آیت کے آخر میں "لَا يُظْلَمُونَ" (ان پر ظلم نہ ہوگا) کا وعدہ ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے تسلی ہے جنہوں نے دنیا میں اپنا حق چھوڑا یا دوسروں پر رحم کیا؛ اللہ ان کے اس ایثار کا بدلہ ضائع نہیں ہونے دے گا۔
حاصلِ کلام (Takeaway):
اسلامی معیشت کا خلاصہ یہ ہے: "حق لینے میں نرمی اور حق دینے میں جلدی۔" اگر آپ کسی کے قرض میں نرمی کرتے ہیں تو اللہ آپ کے حساب میں نرمی کرے گا۔ شعورِ دین یہ ہے کہ ہم مال کو صرف ایک "عددی ہندسہ" نہ سمجھیں، بلکہ اسے دوسروں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کا ذریعہ بنائیں۔
اگلی پوسٹ (104):
آیت 282: "آیتِ مُداینہ" — قرآن کی سب سے طویل آیت! مالی لین دین کے تحریری معاہدے (Contracts) کی اہمیت کیا ہے؟ اور اسلام نے معاشی شفافیت کے لیے کیا قانونی ضابطے دیے ہیں؟
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیر اعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں!
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔
پاکستان نے ایران پر مسلط جنگ کے خاتمے کے لئے جو کوششیں کی ہیں وہ تاریخ کا حصہ بنیں گی۔ مظلوم ایرانیوں کے لئے پاکستان واحد ملک ہے جس نے امریکہ جیسے منہ زور گھوڑے کو لگام ڈالی ہے۔ مجھے آج پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو رہا ہے
#IranWar
جب اولاد دنیا کی دولت سے امیر بن جائے تو والدین ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہی اولاد ناراض نہ ہو جائے اور جب اولاد دین کی دولت سے امیر بن جائے تو اولاد ڈرتی ہے کہ کہیں والدین ناراض نہ ہو جائے بات میں بیحد گہرائی ہیں بس سمجھنے والا انسان چاہیے.
کس کو گمان تھا کہ لکشمی، شاہدرہ اور گجومتہ سمیت برساتی نالے کھلوانے والا ایک دن دنیا کی سب سے بڑی تجارتی گزرہ گاہ أبنائے ہرمز کھلوا دے گا...
جیو شہزادے شہباز شریف
😂😂
٭ جب پاک بھارت جنگ ہوئی تو ان کی خواہش تھی پاک فوج کو مار پڑے۔
٭ پاک افغان کشیدگی میں ان کی ہمدردیاں افغانستان کے ساتھ تھیں۔
٭ امریکا ایران جنگ میں یہ پاکستان کو ایران یا سعودی عرب سے لڑتا دیکھنا چاہتے تھے۔
٭ ان کی خواہش تھی پاکستان کی امن کی کوششیں ناکام ہوں۔
یہ کون لوگ ہیں؟
عمران خان صاحب کی سیاست پی ٹی آئی کو آج اُس مقام پر لے آئی ہے جہاں پاکستان کی ہر کامیابی پی ٹی آئی والوں کی ناکامی ہے، پاکستان کی ہر خوشی انہیں اداس کر دیتی ہے اور پاکستان کی عزت سے یہ ذلیل ہوتے ہیں۔ افسوس !!
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کے پاس جہاز بھی ھیں اور ھیلی کاپٹرز بھی، پنجاب کو ٹارگٹ کرنا میری دانست میں سیاسی بددیانتی و بد نیتی ھے۔
وزیر اعظم نے ایک پرانے جہاز کو جو ھمارے پاس پہلے موجود تھا اسکے اندر سیٹوں کی ترتیب بدل کر استعمال میں لایا گیا۔