زرداری نے اپنی آخری عمر میں ثابت کردیا ہے کہ پیپلزپارٹی کا جمہوریت اور سول سپرمیسی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے
یہ جمہوریت دشمن جماعت تھی، ہے اور رہے گی
اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے آپ کینسر فری ہوگئے!
ویسے سرجری کے دوران کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟
اگر میڈم نے کبھی اقوامِ متحدہ میں خطاب کیا تو انکل کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔۔۔ 😂😂
تین سال سر اُٹھا کر جیل کاٹنے والے کو نُون لیگی سر اور پیر کا زور لگا کر ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ وہ بھی نواز شریف ہے۔۔۔۔۔
شاید شِفا ہسپتال لندن میں ہے۔ پہلے شِفا سعودی عرب میں تھا مشرف کے زمانے میں۔
یہ اتنی ہائی الرٹ سیکیورٹی نہ عمران خان نے مانگی ہے، نہ عمران خان کو اس کی ضرورت ہے۔
حکومت کو اصل خوف یہ ہے کہ عوام عمران خان کی جھلک دیکھ کر دوبارہ زندہ نہ ہو جاۓ۔
یہ تو ایک دن ہونا ہی ہے انشاءﷲ۔ آج پوری قوم دعا کر رہی ہے کہ اللّه عمران خان کو مکمل صحتیابی عطاء فرمائیں۔
باقی رہی گئی ان سب کی insecurity ۔۔ وہ لاعلاج مرض ہے۔
🚨‼️ BREAKING 💥
🇮🇷 Iran has launched a massive missile attack on an Israeli military base!
🚀 According to reports, a large number of Israeli soldiers were present at the base during the strike! 🔥💥💀🇮🇷 https://t.co/7Jy4Tr5K8p
امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا:
کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟
کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہا سنا معاف کر دینا؟
پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
جو لاہور میں یاسمین راشد سے اپنی سیٹ نہیں جیت سکا وہ دوسروں کے لئے ووٹ مانگ کر کیا حاصل کر لے گا؟
جا کر اس گیٹ سے فارم سینتالیس مانگے جہاں سے بھائی اور بیٹی کے لئے حاصل کئے تھے۔