رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: چھ لوگ ہیں جن پر میں بھی لعنت بھیجتا ہوں اور اللہ بھی لعنت بھیجتا ہے اور ہر پیغمبر کی دعا قبول بھی ہوتی ہے اس میں ایک ’’المتسلط بالجبروت‘‘ جو طاقت کی بنیاد پر مسلط ہوتا ہے۔
#محمد_حبیب_کبریا#خیر_الانبیاء#سراج_الہدیٰ#شافع_امت#رسول_آخر_الزمان