@Naya__Pakistan_@MuradSaeedPTI personal adviser and former MPA Khurshed Ahmed has reportedly been abducted by individuals in a black Vigo shortly after giving an interview to a local news in Swat. His whereabouts remain unknown.
@KaliwalYam@MuradSaeedPTI personal adviser and former MPA Khurshed Ahmed has reportedly been abducted by individuals in a black Vigo shortly after giving an interview to a local news channel in Swat about @MuradSaeedPTI bravery His whereabouts remain unknown.
@SohailAfridiISF
@humnewspakistan@ShafiJanPTI bs kardy bhai aj tak ap log just bongiya he marty rahy hu is agr ap log interested hoty na to Khan sab bahir hoty mgr ap log darpook hu apny positions be bachani ha
ان سب کا ذمہ دار لیڈرشپ ہیں کیونکہ ہم نے ایسے بزدل لوگوں کو ووٹ دئے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم افہام و تفہیم کے ساتھ بات کرنا چاہتے ہیں مگر اصل میں یہ لوگ ڈرپوک ہیں نہ ان سے کوئی احتجاج ہوتا ہیں نہ یہ مستعفی ہو سکتے ہیں نہ یہ اپنے پروٹوکول چھوڑ سکتے ہیں بس انہوں نے بھی آکر وہی کیا جو سب نے پہلے کیا کوئی سامنے آکر بھک گیا تو کوئی پیٹ پیچھے بک گیا بس خان کا ووٹ انکو چاہئے تھا اور وہ ملا انکو اب انکو خان سے کوئی واسطہ نہیں 💔💔💔
@fozisidd@SohailAfridiISF صاحب اگر آپ میں تھوڑی سی بھی غیرت ہیں ناں اپکو اپنے لیڈر کیلئے اور اس قوم کے اثاثے کیلئے آج ہی نکلنا چاہیے مگر تمھاری زبان تمھارا ساتھ نہیں دے رہی تو آپ کیا نکلینگے خان صاحب کی بہنوں کی حالت دیکھ کر کچھ بھی ٹھیک نہیں لگ رہا 💔💔💔💔💔😢😢😤
@chaudhry_khaula لینے دینے والی لیڈرشپ ہیں یہ انکا کام تاریخیں دینا ہیں کارکنان کو مایوس کرنا انکے جذبات کو مجروح کرنا ہیں انکو اور آتا کیا ایک کے بھی گرفتاری کا اعلان ہوا پھر دیکھے کیا ہوتا ہیں خان صاحب پشاور میں نہیں قید کہ یہ وہاں بل میں بیٹھ کر جلسے کرر ہے ہوتے ہیں
@pasha_samina علیمہ آپا کیا کوئی بھی خوش نہیں یہ تو ایک ڈرامہ تھا ہوگیا بس اب 2 مہینے تک اسکے باشن ہونگے کہ ہم نے جلسہ پشاور میں کیا باقی گیم کا حصہ ہیں
سر معذرت کے ساتھ مگر اپ استعفی دیکر گھر جائے خان صاحب کو نکالنا آپکی بس کی بات نہیں اگر ہوتی تو اتنی لمبی تاریخیں نہ دیتے آپ لوگوں کا اعتماد کھو رہے ہیں اگر آپ خود انٹرسٹڈ ہوتے ناں یا آپکے وزیروں میں کوئی تو آج خان صاحب جیل سے باہر ہوتے مگر یہ خواہش بھی آپ لوگوں کی ہیں کیونکہ فوٹوسیشن کیسے اچیو کرینگے آپ اور آپکے وزیر مشیر
@JunaidAkbarMNA@BarristerGohar@ShafiJanPTI@MKAchakzaiPKMAP