مریدکے — اہلسنت کا قتلِ عام۔۔۔💔
شروع سے لیکر آخر تک مکمل (Documentary)۔۔۔😔
6 ماہ گزرنے والے ہیں لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آج بھی درد بھری کیفیت ہوجاتی ہے آنکھوں سے آنسوں جاری ہونے لگتے ہیں۔۔۔😭
https://t.co/O5Wqs9dxMB
#امن_کا_سفیر_پاکستان
@geonews_urdu سمجھ سے باہر ہے کہ ہر بار غلطی ختم نبوتﷺ یا ناموس رسالتﷺ کے معاملے میں کیوں ہوتی ہے؟
یہ صرف ایک سازش ہے جسے ہر کچھ دن میں الگ الگ طریقوں سے دُہرایا جاتا ہے تاکہ چیک کیا جائے مسلمانوں میں کچھ غیرت باقی رہی ہے یا نہیں لیکن اب جیو نیوز کا مکمل بائیکاٹ ہوگا۔۔۔!
#BoycottGeoNews
کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے اگر یہاں حضورﷺ کی عزت پر پہرہ نہیں ہوگا تو ہم کسی کی عزت نہیں کرینگے سب کی عزتیں اُس وقت ہیں جب حضورﷺ کی عزت پر پہرہ ہوگا۔۔۔!
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
A media outlet is responsible for broadcasting blasphemous content ,a temporary suspension is not enough. Such a serious violation deserves the strict legal consequences.
Geo News should face a permanent broadcasting ban rather than a short suspension.
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
@geonews_urdu سمجھ سے باہر ہے کہ ہر بار غلطی ختم نبوتﷺ یا ناموس رسالتﷺ کے معاملے میں کیوں ہوتی ہے؟
یہ صرف ایک سازش ہے جسے ہر کچھ دن میں الگ الگ طریقوں سے دُہرایا جاتا ہے تاکہ چیک کیا جائے مسلمانوں میں کچھ غیرت باقی رہی ہے یا نہیں لیکن اب جیو نیوز کا مکمل بائیکاٹ ہوگا۔۔۔!
#BoycottGeoNews
@AsadAToor سمجھ سے باہر ہے کہ ہر بار غلطی ختم نبوتﷺ یا ناموس رسالتﷺ کے معاملے میں کیوں ہوتی ہے؟
یہ صرف ایک سازش ہے جسے ہر کچھ دن میں الگ الگ طریقوں سے دُہرایا جاتا ہے تاکہ چیک کیا جائے مسلمانوں میں کچھ غیرت باقی رہی ہے یا نہیں لیکن تم جیسے 2 ٹکے کے صحافی ہمیشہ گستاخوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو
ایک طرف غیرت مند نائب امیر لبیک سید ظہیر الحسن شاہ صاحب جنہیں اس بُزرگی میں 35 سال قید کی سزا سُنائی گئی کیونکہ اُنہوں نے قادیانیت نواز جج کو دھمکی دے کر حضورﷺ کی عزت پر پہرہ دیا دوسری جانب گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر جیو نیوز کو صرف 15 دن معطلی کی سزا؟
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
جیو نیوز پر سرعام گستاخیاں ہو رہی ہیں آئے روز گستاخ رہا ہو رہے ہیں اب جن بے غیرت کے بچوں کو ہم لبیک والے جزباتی جنونی اور متشدد لگتے ہیں وہ امن کا چورن بیچنے والے اپنے جاہل پیر و مولوی کو سامنے لائیں کیونکہ اب میدان خالی ہے ذرا باہر نکلو اب بولو گُستاخی کے خلاف کہاں مر گئے سب۔۔۔؟
امام مالک نے فرمایا تھا کہ ساری اُمت مر جائے اگر حضورﷺ کی عزت پر پہرہ نہیں دے سکتی۔۔۔!
فرانس میں گستاخیوں کا مقابلہ صرف باباجی (رحمۃ اللّٰه علیہ) کے ایک بیان سے منسوخ ہوگیا تھا لیکن آج پاکستان میں سرعام گستاخیاں ہو رہی ہیں اور پیر و مولوی گونگے شیطان بن چُکے ہیں!
#BoycottGeoNews
ایک شخص کو حضورﷺ کی زیارت ہوئی تو حضورﷺ نے اپنا رُخِ انور پھیر لیا اُس شخص نے عرض کی یا رسول اللّٰهﷺ آپ مجھ سے ناراض کیوں ہیں کربلاء کے دن نہ میں امام حسین کے ساتھ کھڑا تھا نہ یزید کی ساتھ تو حضورﷺ نے فرمایا جب تو میرے نواسے کے ساتھ کھڑا نہ ہوا تو میرے پاس کیا لینے آیا ہے۔۔۔؟
کربلا میں چاروں طرف سے گھیر کر حملہ کیا گیا اور مریدکے میں بھی چاروں جانب سے گھیر کر حملہ کیا گیا!
کربلا میں شہداء کے خیموں کو جلایا گیا اور مریدکے میں شہداء کے کنٹینر کو جلایا گیا!
کربلا کے وقت بھی کوفی خاموش تھے اور مریدکے کے وقت سے آج تک کوفی خاموش ہیں!
کربلائے ثانی - مریدکے۔۔۔💔
کون کہتا ہے ختم ہوگئی کربلا کی جنگ ہم تو آج بھی لڑ رہے ہیں نسلِ یزید سے!
کربلا میں دھوکے سے بُلا کر ظلم شروع کیا گیا اور مریدکے میں دھوکے سے بٹھا کر ظُلم شروع کیا گیا!
کربلا میں شہداء کے سروں کو نیزے پر چڑھایا گیا مریدکے میں شہداء کو جلایا گیا!
کربلا ظُلم کے بعد مسجد نبوی کو بند کردیا گیا اور مریدکے میں ظُلم کے بعد مسجد رحمت اللعالمین کو بند کردیا گیا!
کربلا کے بعد گرفتار کرکے اسیر بنا لیا گیا اور مریدکے میں بھی گرفتار کر کے اسیر بنا لیا گیا!
الحمد اللّٰه۔۔۔ہم لبیک والے اُس دور کے یزید کے سامنے کھڑے ہو کر حُسینی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ درباری پیر و مولوی کوفی بن کر صرف تماشہ دیکھ رہے ہیں۔۔۔!
تاریخ اُٹھا کر دیکھیں تو آپ کو ہر دور میں 3 کردار نظر آئینگے ایک حُسینی کردار جو ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے دوسرا یزیدی کردار جو ظالم ہوتا ہے تیسرا کوفی کردار جو ظُلم دیکھ کر خاموشی سے تماشہ دیکھتا ہے۔
آپ غور کریں آپ اس دور میں کونسا کردار نبھا رہے ہیں؟
حُسینی؟یزیدی یا کوفی؟
ہمارے ایک بھائی 9 ماہ بعد رہا ہو کر گھر آئے تو پتہ چلا کچھ دن پہلے والدہ کا انتقال ہو چُکا ہے جیل میں اُنکو بتایا نہیں گیا اس لئے وہ آخری دیدار بھی نہ کر سکے اور رہائی کی خوشی غم میں بدل گئی!
اللّٰه بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین
"آج لوگ کہتے ہیں کہ تم لبیک والے ختم نبوتﷺ اور ناموس رسالتﷺ کے مسئلہ پر اتنے جزباتی کیوں ہوجاتے ہو؟ تو یہ بات تو تمہیں سوچنی چاہیئے اگر حضورﷺ کی عزت کے مسئلہ پر بھی تمہارا خون جوش نہیں مار رہا تو تم ایمان کے کس مقام پر کھڑے ہو؟ ہم تو فخر سے کہتے ہیں ہم (Extremist) ہیں"۔۔۔🤍