اُٹھو بابا جی (رحمۃ اللہ علیہ)۔۔۔💔
ایک سال ہونے والا ہے مسجد رحمت اللعالمین و مزار امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ) ابھی تک خون لیگ کی قادیانیت نواز حکومت کے قبضہ میں ہے نہ آذان نہ نماز نہ جمعہ کے اجتماع اور قیادت کو جبری طور پر گمشدہ رکھا ہوا ہے جبکہ
1/2
کیا حقیقی دین بیان کرنے والے اور تبلیغ کے نام پر چندہ لیکر حرام کھانے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
یاد رکھنا امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا کہ سب سہی ہیں اسلام نہیں ہے اسلام یہ ہے کہ بس رسول اللہﷺ ہی ہیں۔۔۔!
11/11
کوئی جواب دے گا۔۔۔؟
کیا لبیک یا رسول اللہﷺ کا نعرہ لگانے والے اور لبیک کے نعرے سے بیزار ہونے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
کیا ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینے والے اور گُنگے شیطان بن کر بیٹھے رہنے والے کبھی برابر ہو سکتے ہیں؟
1/11
کیا چالیس سال سے زیادہ قرآن و حدیث پڑھانے والے شیخ الحدیث اور ایک دن بھی مدرسہ نہ جانے والا جاہل پیر کبھی برابر ہو سکتے؟
کیا فلسطین کا درد رکھنے اور یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے والے اور مسلمانوں کا درد نہ رکھنے اور یہودی مصنوعات استعمال کرنے والے کبھی برابر ہوسکتے ہیں؟
10/11
"تم نے مسجد نے مولانا کو اس لئے نکالا کہ وہ لبیک یا رسول اللہﷺ کے نعرے لگا رہا تھا مسجد تمہارے باپ کی ہے؟ تم نے اپنے چندے سے بنائی ہے؟ تم سے یہ حساب لیا جائے گا"۔۔۔!
امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ)۔۔۔۔🤍
لبیک یا رسول اللہﷺ کے نعرہ کا مطلب ہے یا رسول اللہﷺ آپکی عزت و ناموس کے لئے میں حاضر ہوں میری جان حاضر ہے میرا مال حاضر ہے میری اولاد حاضر ہے میرے ماں باپ حاضر ہیں میرا سب کچھ آپ پر قُربان یا رسول اللہﷺ۔۔۔ہم فخر سے یہ نعرہ لگاتے ہیں اور آخری سانس تک لگاتے رہینگے ان شاء اللہ🤍
‼️دعوت مکاری کے پیر پرستوں کو مبارک ہو جامع مسجد کریمیہ قادریہ کو آج سیل کردیا گیا ہے آج جاہل پیر کی تربیت پھر سے نظر آئی جب لبیک کے امیر ضلع کرونگی علامہ اعجاز رضوی اخترالقادری پر جمعہ کے بعد حملہ کیا گیا اور اب تھانہ میں لبیک والوں کے خلاف درخواست دی گئی جس میں
مٹ چُکی ہیں کسی کو یاد کوئی نہیں لیکن غازی علم الدین شہید (رحمۃ اللہ علیہ). کے مزار پر آج بھی روز پھولوں کے ٹوکرے کون ڈالتا ہے۔۔۔🤍
السلام علیك امیر المجاہدین (رحمۃ اللّٰه علیہ)۔۔۔❤️🙏🏻🤍
2/2
"لا زمان و دوش و فردائی ازو
لا مکان و زیر و بالائے ازو"
کلامِ علامہ اقبال (رحمۃ اللّٰه علیہ) بزبانِ قاسم عشقِ مصطفیٰﷺ امیر المجاہدین (رحمۃ اللّٰه علیہ) کہ عشق کا زمانہ کوئی نہیں ہے لیکن قیامت تک جسکا نام رہے گا صرف حضورﷺ کی وجہ سے رہے گا قبرستان جا کر دیکھو قبریں بھی
1/2