عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا۔۔۔ہمارے ہاں 4 روپے لٹر بڑھا کر 333 روپے لٹر کر دیا گیا
حکومت کو واقعی عوام
کی کوئی فکر نہیں۔
عالمی مارکیٹ میں آج برینٹ 79 ڈالر اور عرب لائیٹ 73ڈالر تھا۔(پاکستان عرب لائیٹ استعمال کرتا ہے)
تیل کی قیمت تو 300 روپے لٹر تک کم از کم آنی چاہیے تھی۔
ایسے اقدامات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اس حکومت کو سپورٹ کیا۔
(اسد آر چوہدری)
جنگ بندی اور معاہدے کی خبر کے بعد تیل کی عالمی منڈی میں قیمت گر کر 78 ڈالر بیرل ہو چکی ہے
یہ موجودہ جھڑپیں شروع ہوئے سے پہلے کی ہے اس وقت پاکستان میں پیٹرول 290 کے آس پاس تھا اس دوران حکومت نے 69 روپے لیٹر ڈیزل اور 25 روپے لیٹر تک پیٹرول بڑھایا ہے اب جمعہ کے دن سے سستا تیل مگر حکومت نے ابھی تک فقط چھ سات روپے تک کم کیا ہے
یہ زیادتی کہ بڑھاتے وقت تو تیس تیس روپے اور کم کرتے وقت ان کو موت پڑ جاتی ہے
کس کس کو یاد ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ عمران کو رہا کروانے کے لیے محسن نقوی نے بہت کوششیں کی ہیں۔۔۔ جی وہی محسن نقوی جو ان دنوں نئے صوبوں کے لئے بھاگ دوڑ کر رہا ہے اور غالباً اسی کی مہربانی سے پی ٹی آئی والے سڑکوں پر نظر آنا شروع ہو گئے ہیں
پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست میں"ایڈز"تھی
اور
پیپلز پارٹی سیاست کا"کینسر"
1-جس میں ہار جاو
وہ الیکشن ماننا نہیں
2-صوبے بننے نہیں دینے
3-ڈیم بننے نہیں دینے
4-نہریں بننے نہیں دینی
5-عوام کو ہنرمند نہیں BISP سے بھکاری بنا کر رکھنا ہے
6-بنگلہ دیش بنوا دیا
7-نیشنلائزیشن کر کے اس ملک کی معیشت کو 55 سال پہلے تباہ کرنے کی بنیاد رکھ دی
8-ہمیشہ کرپشن کے ریکارڈ توڑے
9-ہمیشہ لسانیت پھیلائی
10-سرکاری اداروں میں لوگ بھرتی کر کے اداروں کو تباہ کر دیا۔
11-نجکاری کی ہمیشہ مخالفت کی
12-جرائم پیشہ لوگوں کی ہمیشہ سرپرستی کی
13-امن و امان ہمیشہ تباہ کروا کر رکھا
14-انفراسٹرکچر،ڈویلپمنٹ میں کوئی دلچسپی نہیں
15- قبروں،مردوں اور لفاظی پر ہمیشہ نسل در نسل سیاست کی۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ
اسے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی جیسی بیماریاں لاحق ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
وہ جو کہتے تھے، یہ پنجاب کی جنگ ہے، وہ خود لڑے، تو انہیں بتانا کہ پنجابی لڑا بھی اور مرا بھی، لیکن بھاگ کے کسی ہمسایہ ملک میں مہاجر بن کے نہیں چھپا۔ پنجابیوں نے بندوقوں سے ڈرون گرائے اور اڑتے ڈرونوں کا پیچھا بھی کیا۔
پنجاب کو شکست نہ دے سکنے والے
اب پنجاب توڑنے کی بات نہ کریں۔
پنجاب اب بھی کھڑا ہے؟
🦾🦾🦾
غیر ملکی حکمرانوں سے ڈائریکٹ تعلقات بنا رکھے ہیں۔۔۔ وزارت داخلہ بھی اپنے پاس ہے جو کہ اپنے کام سے کہیں زیادہ دوسری وزارتوں میں منہ مارتی ہے۔۔۔وزارت ِ خزانہ والی چوکی بھی قبضے میں لے رکھی ہے۔۔۔ اوپر سے لولی لنگڑی اور شریف حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ گڈ گورننس کی کمی ہے
#SackMohsinNaqvi
🚨اہم ترین
شتونگڑے بجھوائے تھے خیر خبر لانے کے لیے وہ سو فیصد مصدقہ یہی خبر لائے کہ محسن نقوی کی پریس ٹاک پر شہباز شریف صاحب مطمعین ہیں آنہوں نے صاحب لوگوں کو کہا ہے کہ آپ پی پی کو منا لیں نون لیگ کو صوبوں کی تقسیم پر کوئی اعتراض نہی ہے اور جب بھی 28 ویں ترمیم کا بل آئے گا نون لیگ کے ووٹ اس کے حق میں ہوں گے نہروں والے معاملے پر بھی شہباز صاحب نے کہا ہم نے منظوری دی تھی پی پی نے روک دی ہے
شتونگڑوں کے مطابق اصل میچ پی پی کا اسٹیبلشمنٹ سے پڑے گا شہباز شریف تو کسی ایک بات پر بھی انکار نہی کر رہے ہیں
اگر سیاسی جماعتوں نے جرنیلی سیاستدان اور ان کے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف عوامی ردَ عمل دینے میں تاخیر کی تو جعلی احتجاجی تحریکیں چلوانے کے ماہرین پاکستان میں جعلی کاکروچ تحریک بھی شروع کروا سکتے ہیں
#آئین_شکن_مقدس_گاۓ#بارڈر_یا_بیرکس#SackMohsinNaqvi
مسلہ یہ کہ مکمل سچ ہمارے ملک میں کوئی سننے کو نا تیار نا بولتا ہے محسن نقوی کو غیر منتحب اور مسلط اور کیا کیا کہہ رہے جبکہ وہی لوگ معصومیت سے بھول جاتے 2024 کا الیکشن نون لیگ ہار گئی تھی نون لیگ سنگل لارجسٹ پارٹی بھی نہی تھی جبکہ مخالف لیڈر جیل تھا اس کی پارٹی کے پاس انتحابی نشان نہی تھا
اس وقت نون لیگ ایک کولیشن حکومت میں اور یہ انہی نے بنوائی جن پر محسن نقوی کی سرپرستی کا الزام لگا رہے
محسن نقوی اتنا ہی مسلط ہے جتنے خود شہباز شریف صاحب ہیں اور چار سال میں ریاست بچانے کے نام پر شہباز شریف نے ایک عام آدمی کی زندگی مکمل عذاب بنا دی ہے
سچ کا سامنا کریں سچ مکمل بولیں جس بندوبست سے محسن نقوی آیا اسی سے شہباز شریف بھی بیٹھا ہے
🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
نون لیگ پنجاب میں ایک امید والی پارٹی تھی جو کاروباری فیملی سے تھی بڑے ترقیاتی پروجیکٹ کرتی تھی جب اقتدار میں آتی معیشت میں کچھ ہل چل ہو جاتی تھی مگر نون کی موجودہ قیادت نے جس طرح اسے عام عوام کے لیے عذاب کی حکومت بنا دی ہر فائدہ ہر سہولت ایلیٹ کی جھولی میں ڈال دے اور عام آدمی کے لیے بجلی گیس پیٹرول جرمانے اور جانے کیا کیا عذاب بنا دیے اوپر سے پنجاب میں چھوٹے کاروباریوں کو جس طرح ہراساں کر رہے درجنوں فورسز بنا کر کسان کو الگ پریشان کر رکھا ٹیچرز ان سے ناخوش ہیں سمجھ سے باہر ان کی سیاست کا اب وژن ہے کیا ؟
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی جرنیل ہیں۔۔۔ نواز شریف ، زرداری اور عمران اس حوالے سے عوام کو سچ بتانے کی بجائے اپنی اپنی جماعت کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔ایسے میں اگر کوئی عوامی جلسوں میں ان سیاسی جرنیلوں کے خلاف بول رہا ہے تو اگر آپ اس کی آواز میں آواز ملانا پسند نہیں کرتے تو کم ازکم اس کے خلاف ایسا رویہ نہ اپنائیں جس سے سیاسی جرنیلوں کو فائدہ پہنچے
#مولانا_سے_معافی_مانگو
حکومت نے اب اگر مولانا کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا تو کوئی طاقت ان کو روک تو نہی سکتی مگر ایک سوال ملک بھر میں لازمی پوچھا جائے گا کہ زبانی تنقید والوں کو تو گرفتار کر لیا وہ جو گلگت سکردو میں زندہ فوجی جلا چکے آغا خان اور اقوام متحدہ کے آفس جلا چکے فوج کے سکول جلا چکے وہ کب گرفتار ہوں گے ان کو کب سزا ملے گی ؟
@NisarAwa12@RH_views Tum quran par halaf do imran Khan sacha leader hai. Tum quran par half do jitne kutte kaam p.t.i ne kiye wo sb jhoty hain.Tum quran par half do tum ne apni life main kutte kaam nahi kiye. Gandi nasalo kisi baat par tum log raazi nahi.Tumhara baap imran Khan tu U.s.a ko poojta tha
سی پیک کے اب تک جو تیس بتیس ارب ڈالر لگے ان میں سے اٹھارہ ارب ڈالر کے تو بجلی کے پلانٹ لگا دیے اب وہ اٹھارہ ارب ڈالر کا قرضہ اس کا سود اور کپیسٹی پیمنٹ الگ سے پڑ رہی ہے
اب تو حکمران جب کوئی نہی سرمایہ کاری کی خوشخبری سناتے تو ڈر لگتا کہ اب کونسا چونا ہمیں لگنا ہے اتنے وارداتیے ہیں