`پلیز رش نہ بنائے ویلڈن قائدجمعیت`
> اقلیتی کمیشن بل میں سیکشن 35 کو نکلوا کر قادیانیوں کی باریک واردات کو ناکام بنانے پر مولانا فضل الرحمن کی عظمت کو سلام۔
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
قائدِ محترم مولانا فضل الرحمن صاحب نے آج اسمبلی فلور پر جس جرأت، بصیرت اور دلیل کے ساتھ قادیانیت کے ناپاک عزائم کو بے نقاب کیا، وہ اُن کی بے مثال دینی و قومی قیادت کا ثبوت ہے۔
ان کا خطاب آنے والی نسلوں کیلئے بھی رہنمائی کا چراغ ہے۔
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
بعض مناصب کو تاحیات مراعات؟ ہم ان مناصب کا احترام کرتے ہیں، لیکن طبقاتی نظام نہیں چل سکتا۔ ایک طبقہ قانون سے ماوراء، دوسرا قانون کے نیچے؟ یہ پاکستان نہیں، جاگیردارانہ ریاست بن جائے گی۔
@MoulanaOfficial#محافظ_ختم_نبوت_مولانا