لاہور(دھرنا تئیسواں دن): وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنا
جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے لیاقت بلوچ صاحب کی سربراہی میں مذاکرات کا پہلا راؤنڈ مکمل
جماعت کی کمیٹی نے حکومتی کمیٹی کے سامنے چھ تجاویز پیش کر دی
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
3 ستمبر ، ہڑتال تو ہو گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اپیل پر پورا پاکستان یک زبان ، لیوی بھتہ ختم کرنا ہو گا پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہو گی
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری صاحب کی قیادت میں لاہور مکمل بند ہو گا ان شاء اللہ #lahore#punjab
Now Start Trend.....🚨
Today is the day to raise our voice against the crushing Petroleum Levy that continues to burden millions of Pakistanis.
Stand for affordable fuel, economic justice, and relief for every household. Join the nationwide conversation and make your voice count.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
کارکنان ہر قسم کے حالات کے لئے تیار رہیں، اج پورا پاکستان بند کیا جائے گا
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Trend Alert 🚨
Today is the final day. It's time to make our voices impossible to ignore.
Join the nationwide X Trend Campaign at 3:00 PM and demand an end to the unjust Petroleum Levy ("Bhatta Levy").
Tweet. Repost. Amplify. Let the people's voice trend across Pakistan.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
🚨 Trend Campaign Is LIVE | Join Now
The Twitter (X) trend campaign against the unjust Petrol Levy is now underway.
We urge everyone to actively participate and raise their voice in a peaceful and effective manner. Despite all obstacles, we must ensure that the voice of the people reaches every platform.
Keywords:
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
Hashtag:
#EndPetrolLevy
🚫 𝗣𝗲𝘁𝗿𝗼𝗹𝗲𝘂𝗺 𝗟𝗲𝘃𝘆 "𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗮" 𝗧𝗮𝘅 — 𝗡𝗼𝘁 𝗔𝗰𝗰𝗲𝗽𝘁𝗮𝗯𝗹𝗲! ✊🏼🔥
📅 On 7 August, highways across the country will come to a standstill as people unite to demand relief.
End the unjust Petroleum Levy. Our demand is clear:
Stand with the people. Raise your voice.
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
#7AugustRoadBlock
جماعت اسلامی کی عوامی جدوجہد کا واضح نتیجہ، پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل میں 67 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم لیوی ختم کرکے پیٹرول کی قیمت 225 روپے لیٹر پر لا کر تین سال کے لیے فکس کرنے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر بڑی تحریک چلانے کا اعلان
"جماعت اسلامی کسی سازش یا خفیہ سمجھوتے سے نہیں بلکہ عوام کی تائید سے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔"
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملک بھر کے ذمہ داران سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے آئندہ دس روز تک ممبرسازی مہم میں غیر معمولی تیزی لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اقامتِ دین، عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ، مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جلد ملک گیر عوامی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ کارکنان سوشل میڈیا، واٹس ایپ گروپس اور عوامی رابطوں کے ذریعے جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔
"جماعت اسلامی صرف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک دینی تحریک ہے جو سیاست کو عبادت، دعوت اور انبیاءؑ کے مشن کا تسلسل سمجھتی ہے۔"
@NaeemRehmanEngr
#HafizNaeemurRehman #JamaatIslami #membershipdrive2026 #Inflation #ElectricityPrices #petrolpricesinpakistan #PakistanZindabad
کراچی- قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ سندھ حکومت و قابض میئر کی نااہلی و ناقص کارکردگی و پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہےہیں۔
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی