#HappyNewYear
نتیجہ پھر وہی ہوگا، سنا ہے سال بدلے گا،
پرندے پھر وہی ہوں گے، شکاری جال بدلے گا،
بدلنا ہے تو دن بدلو، بدلتے کیوں ہو ہندسے کو؟
مہینے پھر وہی ہوں گے، سنا ہے سال بدلے گا،
وہی حاکم وہی غفلت، وہی قاتل وہی غاصب،
بتاؤ کتنے سالوں میں، ہمارا حال بدلے گا!
#HappyNewYear2024
اُنہیں کہیں پریس کانفرنس کریں اور معاملہ ختم کریں ، کمرہ عدالت میں بے اختیار قہقہے مگر اصل سوال یہ ہے کہ اس المیے پر ہنسنا ہے یا رونا ہے وطنِ عزیز میں اس وقت لا قانونیت ہے پریس کونفرس کو گھر جاؤ۔
لعنت ہے تجھ پر شیطان اگر منہ بند رکھتا توعزت بنی رہتی دل میں لکین سانپ کوجتنا دودھ پہلاتے رہیں وہ ایک دن ضرور ڈستا ہے 🙏
سب اس اکاؤنٹ کو ریپورٹ کریں۔اسے بتادیں تیری عزت خان کی وجہ سےتھی تو خان کا نہیں تو ہمارابھی نہیں
@Fayazchohanpti
#Fayyaz_ul_HassanChohan#ShahMehmoodQureshi
آپ کو کیا لگتا ہے ہمیں نہیں پتہ اتنا پریشر کون دے رہا ہے؟
کیا پاکستان کا کوئ سیاستدان اتنا طاقتور ہے جو(senior politicians)کو اس حد تک مجبور کردے؟
آپ خود اپنے اوپر کے پردےہٹارہےہیں اورکُھل کرسامنے آرہےہیں
#handlers#ShahMehmoodQureshi#ShireenMazari#پاکستان_بچاؤمارچ_22مئی
یہ سب لوگ جو ہمارے ووٹ��ں کی وجہ سے MPA/MNA بنتے ہیں ۔۔۔ ہم نۓ لوگوں کو ووٹ دے کر MPA/MNA بنا لیں گے ۔۔۔لیکن ہم #Imran_Khan کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔✊🏻 #ShahMehmoodQureshi
#BreakingNews