Common Pakistani - I haven't sold my soul yet to any Political Party. Support corruption free, democratic Pakistan. Few of Us Need To Sacrifice To Save Rest!
This Brazilian couple were on a motorcycle trip to India, faced a disturbing incident with the woman alleging she was raped by 7 men in Jharkhand.
I urge @JharkhandPolice to investigate this matter thoroughly and ensure swift justice for the victim.
تحریک انصاف کے نامزد "PP-283 لیہ" سے جیتے امیدوار اصغر گور��انی کو ایک بزرگ کی نصیحت۔ میں افسردہ ہوں کہ جب اس بزرگ کو گورمانی کے لوٹآ بننے کا علم ہوا ہوگا تو ان پہ کیا بیتی ہوگی۔
میری والدہ پوچھتی تھیں کہ اسے ووٹ کرنے سے عمران خآن جیل سے چھوٹ جائے گا۔ مگراس حرام خور "PP-283 لیہ" سے جیتے امیدوار اصغر گورمانی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔
کیا وہ اس لیے سزا کا حقدار ہے کہ وہ
زمینی ناخداوؤں کے سامنے ماتھا ٹیکنے سے منکر ہے
لا الہ الا اللہ کا درس دیتا ہے۔۔
کہتا ہے کہ حکمرانی تو صرف اللہ کی ہے،
اور اس کے بعد جمہور کی۔۔!
@iqrarulhassan بہت ہی جاہلانہ سوال ہے۔ وزیراعظم نے نہیں بلکہ آرمی چیف نے وزیراعظم کے ساتھ کیسا تعلق رکھنا ہے یہ سوال ہونا چاہیے اور اس کا جواب آرمی چیف کو دینا چاہیے۔
@aleezasherryy Your father was a great person. I was recently in Islamabad and I searched him. When I went to Faisal Mosque, the images of his funeral were in front of my eyes. Allah uski Qurbani k sadqay is mulk pe rehm kry. Ameeen.
@FarhanKVirk تو اس میں وہ پیسے بھی شامل ہو جائیں گے جو میں نے فری لانسنگ سے کمائے ہیں جبکہ مجھے شہباز شریف یا نواز شریف نے لیپ ٹاپ نہیں دیا تھا۔ تم بندے تو عقل مند تھے یہ کس دھندے پہ پڑگئے ہو بھیا۔ کوئی لاجیکل بات کرو۔