@MaleehaHashmey یار اس بندے کی بھی منافقت کا الگ ہی لیول ہے ویسے میں سب سے کہوں گا کہ اس کو کوئی ڈسکس ہی نہ کرے یہ شخص اس قابل ہی نہیں ہے کہ اس پر بات کی جائےیہ ایسی حرکات کرتا ہی اس لئے ہے تا کہ مرشد کہ چاہنے والے اسکو زلیل کریں اور یہ خبروں میں رہے
@iqrarulhassan ان لوگوں کی منافقت یہیں سے ہی ظاہر ہوتی ہے کہ ان لوگوں کو صرف ایک شخص کی ہی پرواہ ہے اور کوئی کچھ کہے نہ کہے ان کو کوئی پرواہ نہیں بس اس شخص کے پرواہ ہے کہ اس نے ٹویٹ کیوں نہیں کیا