Honored to speak to the PM of the of Pakistan @CMShehbaz
I spoke about the role of Pak Youth Parliament and highlighted the issues of youth.
The PM appreciated the positive work of PYP.
It's was honor for me to represent Pak Youth Parliament in this level.
#PakistanZindabad
ہمیشہ کے لئے کسی کی مسکراہٹ دفن نہ کریں🙏
ذاتی انا کے لئے اس کی زندگی برباد مت کرو جس نے آپ پر ٹرسٹ کیا ہو ۔
خواتین بھی اپنی خیال خود رکھے ۔
اللہ سب کی عزت بچا کر رکھیں۔ آمین
#Imsha
ہماری حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ آج جرمنی میں افغانیوں نے جو بیغیرتی کی ہے اور پاکستان کے پرچم کو اتار کہ نذر آتش کرنے کی کوشش ہے،
اس کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں افغانی پرچم اٹھانے پہ اور لہرانے پہ پابندی عائد کردی جائے۔
اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سختی سے نمٹا جائے۔
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی
افسوس۔۔۔۔۔
In winter in Islamabad when temperatures are under 10C Islamabad Police resorted to using water canon on women, men and children. The #BalochLongMarch leader #MahrangBaloch has been arrested along with many other protesters.
#MarchAgainstBalochGenocide
What a Powerful picture from today.
A clear message from Faiz Issa to many people from this Picture.
When Allah intends to place you in a position,Even if the whole world opposes you, He will guide you to that place.
Congratulations,Cheif Justice of 🇵🇰 Qazi Faiz issa Sahab
آئیے #یوم_آزادی شان و شوکت سے منائیں۔
مایوسی ناامیدی اور انتشار کو مسترد کریں۔
متحد و یک جان ہو کر اعلان کریں کہ کسی بھی ذات قبیلہ پرچم یا گروہ کے بجائے #میری_پہچان_پاکستان ہے۔
جشن آزادی پر اس ہیش ٹیگ کو سوشل میڈیا پر استعمال کرتے ہوئے اپنی عملی زندگی کا نمونہ بنالیں.
پاکستان کے موجودہ حالات میں نگران وزیراعظم کے لئے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعبدالقیوم صاحب بہترین آپشن ہے۔ جس حد تک میں جنرل صاحب کو جانتا ہوں وہ ایک محب وطن پاکستانی ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی قابل و سرگرم لیڈر ہے۔وہ شفاف انتخابات کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔
#CPM@generalqayyum
And it was also a great honor, motivation and encouragement for me the way country prime Minister appreciate me and my organization.
I will continue my struggle to play role in making Pakistan stable and peaceful InshAllah ❤.
#PakistanZindabad
Honored to speak to the PM of the of Pakistan @CMShehbaz
I spoke about the role of Pak Youth Parliament and highlighted the issues of youth.
The PM appreciated the positive work of PYP.
It's was honor for me to represent Pak Youth Parliament in this level.
#PakistanZindabad
پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان کےشہری ہیں۔صرف 14 اگست نہیں زندگی کے ہر لمحہ ہمارے دل و دماغ میں سبز ہلالی پرچم کے احترام،محبت و عزت رہتا ہے۔ میرے لئے دنیا کے سارے پرچموں سے پیارا سبز ہلالی پرچم ہے۔ سبزہلالی پرچم کے خلاف بات کرنےوالےپاکستان کے دشمن ہیں۔