سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بن گیا ،، اس پر عملدرآمد کا انحصار آب سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز یعنی جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اوپر ہے لیکن وفاقی حکومت نے جو کرنے کے عزم کا اظہار کیا وہ کر گزری۔
گورنر صاحب کا مالاکنڈ یونیورسٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان خوش آیند ہے۔ یہیں اعلان ہم خیبرپختونخوا کی دوسری یونیورسٹیوں کے لیے بھی چاہتے ہیں۔ @governor_ghulam
گورنر صاحب، ایک نظر دوسری یونیورسٹیوں کے کنٹریکٹ ایمپلائیز پر بھی ڈال دیں جو کئی سالوں سے ان یونیورسٹیوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ شکریہ @governor_ghulam
گورنر صاحب کا مالاکنڈ یونیورسٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان خوش آیند ہے۔ یہیں اعلان ہم خیبرپختونخوا کی دوسری یونیورسٹیوں کے لیے بھی چاہتے ہیں۔ @governor_ghulam
@infokpgovt خیبرپختونخوا یونیورسٹیز ایکٹ 2012 (ترمیم 2016) کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کالا قانون ہے جسے پی۔ٹی۔آئی کی صوبائی حکومت نے2016 میں اسمبلی سے پاس کروا کر، کنٹریکٹ ملازمین کے منہ سے نوالہ چھین لیا ہے۔
خیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے کنٹریکٹ ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند ہونا چاہیئے۔
پنجاب کے یونیورسٹی ملازمین کے تمام مطالبات منظور کر لئے گئے لیکن خیبر پختون خواہ کے ساتھ ہمیشہ ہی دوہرا معیار اپنایا جاتاہے اور اس کی واضح مثال خیبر پختون خواہ کے یونیورسٹی ملازمین ہیں جو بنی گالا میں دھرنا دیے ہوئے ہیں. حکومت کو چاہیے ان کے تمام جائز مطالبات کو تسلیم کرے.
All KP Universities employees are in pain.Universities are appointing new employees against the very same post they have worked for 10 to 15 years....."Kufr ka Nizaam Chal Sakta hai Magar Zulm Ka Nizam Nahi" Hazrat Ali (R.A)
#RegulariseKPUniEmployees#AKUCEA
All KP Universities Contract Employees are facing a serious threat to their job security which has negative impact on students career and thousands of families livelihood
#RegulariseKPUniEmployees@ImranKhanPTI
@KPGovernor
خیبر پختونخوا کی 28 یونیورسٹیوں کے دو دھائیوں سے حذمت پر مامور 8000کنٹریکٹ ملازمین بھی اس ملک کے باشندے ہیں، انکو سکولز اساتذہ کی طرح اسمبلی سے ایکٹ کے ذریعے تاریخ تقرری سے مستقل کیا جائے ۔ مستقل روزگار ان کا بھی بنیادی حق ہے۔ ا
#RegulariseKPUniEmployees@IMMahmoodKhan