وزیر اعظم عمران خان کی بہاولپور آمد ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاوالپور کیمپس میں ہونے والے تمام امتحانات موخر ، تعلیم کو عام کا نعرہ ��گانے والی حکومت تعلیمی دوشمنی پر کیوں اتر آئی ہے ؟؟
نوٹیفیکیشن جاری
@MaryamNSharif
پنجاب میں بہاولپور Covid مثبت کی شرح کے حساب سے پہلے نمبر پر ، بہاولپور میں مثبت شرح 11.04 رہی ،
یا اللہ کرم فرما ، ملک بھر میں بھی مثبت شرح 9.08 رہی جواب تک کا ریکارڈ ہے 😢😢
@Shafqat_Mahmood کرونا کی لہر مہلک شکل اختیار کر رہی ہے تو اس بات کا اندیشہ بھی بڑھ جاتا ہے کہ دوران فزیکل امتحانات بہت سے طالب علم اس سے متاثر ہوں گے۔
امتحانات کے بعد سمسٹر بریک میں جب یہ متاثرہ اپنے گھروں کو جائیں گے تو مختلف علاقے کرونا سے متاثر ہوں گے۔
#سرائیکی_بھکاری_نہیں_تم_لٹیرے_ہو
جیا جیہڑی ریاست انہاں کو پہلے چھی مہینے دی تنخواہ ݙتا ہس ۔۔۔ جیہڑی ریاست دے لوک انہاں کو دل کھول تے ٹکر پاݨی رہائش زمین مہیا کتی ہائی ۔۔ ٻݙ نوے مردے بھونکدے ہوئیں 🖐🏻
ونج وے لوسی آ پیو ݙاݙے کنوں پچھ اساں کون ہیسے
#shameonyouRnouker
#سرائیکی_بھکاری_نہیں_تم_لٹیرے_ہو
بیل��ہ لے کر لاہور اور اسلام أباد کے ف�� پاتھوں پر وہ سوتے ہیں جن کی
روہی چولستان اور تھل کی زمینیں أپ لوگوں نے ہڑپ کیں ہیں
#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
یہ نام نہاد عزت ، اور منصب سعد رضوی کو بھی مل سکتے تھے لکن شرط جی حضوری تھی ، سعد رضوی نے منصب کو جوتی کی نوک پر رکھ کر رسول کی ناموس پر جان قربان کرنے کا فیصلہ کیا ، سلام سعد تیری بہادری کو
جس نے ایک انسان کو نقصان پہنچایا اس نے گویا پوری انسانیت کو نقصان پہنچایا)/القرآن
Iub Going to play with lives of millions of people's..!!!
#IUB_Physical_Exams_a_Source_of_Covid
#SadafKanwal
اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی یہ ویڈیو دیسی لبرلز اور عورت مارچ ٹیم کے منہ پر ایک طمانچہ ہے، یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں شوہر کی دیکھ بھال کروں ایک عورت اپنے شوہر اور خاندان کے ساتھ مضبوط ہے
#ایک_قوم_ایک_نصاب_پنجاب_سےآغاز
یکساں قومی نصاب طبقاتی تفریق کو مٹاتے ہوئے ہر طبقے کے بچوں کے لئے میعاری تعلیم کو یقینی بنائے گا. وزیراعظم عمران خان کے وژن کی تکمیل ۔۔
آج تاریخ رقم ہونے جارہی ہے #ایک_قوم_ایک_نصاب_پنجاب_سےآغاز ہونے جا رہا ہے جو ماضی میں نہ تو کئی ڈکٹیٹر کر سکا اور نہ ہی کسی بڑے سے بڑے سیاست نے کرنے کی کوشش کی لیکن وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی کر دیکھایا۔ مختلف گرہوں میں بٹی قوم کو متحد کرنے کیلیے ا�� کی اشد ضرورت تھی۔