A very fascinating and captivating aerial view of Bajaur Sports Complex. The masses of #FATA especially Bajaur have rendered a lot of sacrifices for reestablishing the #Peace. Tribute and salute to all martyrs (Pak forces and Civilians).
@OfficialDGISPR@Defence_pk@pid_gov
The amazing crowds at all our membership camps in Pindi are yearning for change & insaf - an end to corruption. The nation is poised to stand behind PTI's agenda for change and an end to corrupt ruling mafias.
#PTIRawalpindiCampaign
راولپنڈی بھر میں سجائے گئے رکنیت سازی کیمپوں پر بڑے پیمانے پر جمع ہونے والے عوام سینوں میں تبدیلی و عدل کے حصول اور کرپشن کے خاتمے کی تڑپ لئے ہوئے ہیں۔ قوم کرپٹ حکمران مافیا سے مکمل نجات اور نظام کی تبدیلی کے ہمارے ایجنڈے کی حمایت پر پوری طرح آمادہ اور تیار ہے۔ https://t.co/DhUoEG6VBl
ایساہونابقیہ پنجاب کےلئےبھی مفیدثابت ہوگا کیونکہ ایک چھوٹےیونٹ کےلئے قدرےآسان ہوگاکےوہ اپنی توجہ بہتر انتظامی معاملات پر مرکوز رکھے۔ اپنی عوام کو بہتر سہولیات اور خدمات فراہم کرےبلکل ویسے ہی جیسےجنوبی پنجاب کرپائےگااس سےوفاق مضبوط ہوگا
وقت آگیا ہےکےاس پر سنجیدگی سے سوچاجائے2/2
قیام پاکستان کے70برس بعدبھی ایساکیوں ہےکےجنوبی پنجاب بقیہ پنجاب کی نسبت ترقی کےہراعشاریہ میں پسماندہ ہےقابل تشویش امرہےکےہمیں اس مسئلےپرصرف بیان ب��زی نظرآتی ہےجب تک جنوبی پنجاب کے عوام اپنی تقدیراپنےہاتھ میں نہیں لینگےتبدیلی نہیں آئےگی
وقت آگیاہےکےاب اس پرسنجیدگی سےغورکیا جائے1/2
کل سے لاہور کے جس بھی حصے سے میرا گزر ہوا، عوام میں رکنیت سازی مہم کو ملنے والی زبردست مقبولیت دیکھنے میں آئی۔ ٹھ��کر نیاز بیگ کے آج کے مناظر۔ #PTILahoreCampaign
میاں صاحب آپ کو مجھ سے بہت تکلیف ہے میں عمران خان کےساتھ ملکر انشاءاللہ آپ کو مزید تکلیف پہنچاؤں گا ابھی آپ کی مزید وکٹیں گریں گے تحریک انصاف کو مزید مضبوط کروں گا اور انشاءاللہ عمران خان کو وزیراعظم بنائیں گے
https://t.co/aZJAJacZM5
مریم نواز بھول گئی ہیں زرداری کے لیے ستر ڈشز کے اہتمام کرنے والے ان کے والد تھے اور زرداری سے معافیاں مانگنے والے انکے چچا تھے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ہر الیکشن سے پہلے نورا کُشتی سے عوام اب بخوبی واقف ہے اور اب ان کے جھوٹوں میں نہیں آئیں گے
رکنیت سازی مہم میں لاہور کے عوام نے ماشاءاللہ بھرپور انداز میں شرکت کی۔ علیم خان اور لاہور کی پوری قیادت اس عظیم کامیابی پر یقیناً مبارکباد اور شاباش کے مستحق ہیں۔ #PTILahoreCampaign
اہل لاہور کا جوش و ولولہ دیکھ کر مجھے یقین ہونے لگا ہے کہ 29 اپریل کو مینار پاکستان کے سائے میں تاریخ کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہونے جارہا ہے۔ انشاءاللہ. #PTILahoreCampaign
Since yesterday wherever I have visited, there has been an overwhelming response from the people of Lahore to our membership campaign. This was at Thokar Niaz Beg today
فواد چوہدری پانامہ کے بارے میں شریفوں کی پراپیگنڈہ مشینری، پیسے لیکر بولنے والے اینکروں، کرائے کے لکھاریوں اور دولت کے پجاری میڈیا ہاؤسز کی جانب سے چلائی جانے والی جھوٹی اور گمراہ کن مہم کا پردہ چاک کرتے ہوئے۔ https://t.co/J9b23HebyO